Saturday 23 January 2016

انگوٹھی عدد 9

 انگوٹھی عدد 9
                        معاملات زندگی میںعمومی تکمیلیت اور متفرق مسائل کے حل کے لیے عدد کی انگوٹھی بہت زیا دہ استعمال ہوتی ہے۔عدد بلحاظ اعداد اختتامی اور مکمل کر دینے والا عدد ہے۔ سو اس حوالے سے اس عدد کی انگوٹھی کو مختلف کاموں کو باخیر انجام دینے اور معاملات میں عمومی کامیابی کے لیے اعتماد سے استعمال کیا جاتا ہے۔

No comments:

Post a Comment