Showing posts with label astrology horoscope. Show all posts
Showing posts with label astrology horoscope. Show all posts

Saturday, 17 May 2014

Daily Horoscope

آج کا دن کیسا گزرے گا

May 17, 2014
حمل
صحت اچھی رہے گی۔ معاملات میں آسانی پیدا ہو گی اور لوگوں سے متعلق کام ہونے کی توقع ہے۔حصول حق کے لیے جدوجہد مثبت رنگ لے گی۔

ثور
مخالفین پر غلبہ رہے گا۔چھوٹے موٹے مسائل سے پریشان نہ ہوں، کامیابی حاصل ہو گی۔ گھریلو کاموں اور گھر کی تزئین و آرائش کا رجحان رہے گا۔

جوزا
مخالفین سے محتاط رہیں، کچھ نہ کچھ حرکت ضرور کریں گے۔ کسی نئی جگہ زمین یا مکان وغیرہ کا سودا نہ کریں۔ مستقبل میں پریشانی ہو گی۔ لڑائی جھگڑے سے بچیں۔

سرطان
شراکتی معاملات میں نقصان اور پریشانی ہو گی۔ مالی معاملات میں تناؤ رہے گا۔ اپنے اخراجات کو کنٹرول کریں۔بلاوجہ دوسرں کی لڑائی اپنی گردن میں ڈالیں گے۔

اسد
اپنے آپ کو عقل کل خیال نہ کریں۔ جن باتوں کی سمجھ نہیں اِن کے حوالے سے کسی سے مشورہ کرنا مناسب رہے گا۔ شریک حیات پر دباؤ بڑھانے سے حالات میں تناؤ پیدا ہو گا۔

سنبلہ
چھپی ہوئی باتیں ظاہر ہوں گی۔ جو باعث صدمہ بھی ہو سکتی ہیں۔ لوگوں سے توقعات پوری نہ ہوں گی۔ ملازم فائدہ مند ثابت نہ ہوں گے۔ سفر کا امکان رد ہو گا۔

میزان
صدقہ خیرات ضرور کریں۔ جو بھی مشکل آئے گی آپ کی مستقل مزاجی سے حل ہو جائے گی۔ اچھی خوراک ملے گی اور بیرون ملک سے متعلق معاملات آگے چلیں گے۔

عقرب
خفیہ دشمن حرکت میں آئیں گے اور نقصان پہنچانے کی کوشش کریں گے۔دوران سفر گاڑی کی خرابی متوقع ہے۔ اپنی بات پر اڑے رہیں گے۔

قوس
صحت اچھی رہے گی۔ گھریلو معاملات میں محتاط رویے کی ضرورت ہے۔ اولاد پر خصوصی توجہ دیں، دیکھیں وہ کیا کر رہے ہیں۔ گھر کی ڈیکوریشن پر توجہ دیں گے۔

جدی
دوست و احباب کے ساتھ محفل کا امکان ہے۔ کھانے پینے کی طرف رجحان رہے گا۔ بچوں کے معاملات توجہ طلب ہوں گے۔ بیرون ملک سے اچھی خبر متوقع ہے۔

دلو
نئی یا پرانی سواری خریدنے کے خواہش مند ہیں تو موزوں وقت ہے۔ گھریلو سکون کے لیے متلاشی رہیں گے۔ رشتہ وغیرہ کی تلاش کرنے والوں کو کامیابی ملنے کا امکان ہے۔

حوت
اگر کامیابی چاہتے ہیں تو کچھ سخت اقدام اٹھانے ہوں گے۔عزیز و اقاراب سے حسب منشاء مدد نہ ملے گی۔ وراثتی اُمور کے حل کچھ نہ کچھ ملنے کی اُمید ہے۔

Friday, 18 April 2014

Daily Horoscope

Daily Horoscope

18-4-2014

حمل
لوگوں سے وابستہ توقعات پوری نہ ہونے پر آپ پریشان ہوں گے۔آس پاس کے ماحول اور معاملات کو سمجھنے کی کوشش کریں ورنہ مسائل میں اضافہ ہو گا۔

ثور
سستی اور کاہلی آپ پر سوار رہے گی۔آج کے دن سازشی لوگوں سے واسطہ پڑے گا۔ گفتگو کے دوران اپنے جذبات اور غصہ کو قابو میں رکھیں۔

جوزا
پانی کا استعمال کثرت سے کریں۔ مخالفین سرگرم دکھائی دیتے ہیں۔ بہتریہی ہے کہ لاپرواہی سے کام نہ لیں۔چوٹ لگنے کا اندیشہ ہے۔ بینکوں سے وابستہ معاملات حل ہو جائیں گے۔

سرطان
کاروباری افراد کے کام میں تیزی رہے گی۔نئے دوست بنائیں گے۔ قرضہ ملنے کی توقع نہیں ہے۔ پانی کا استعمال کریں گے۔ سیروتفریح کے لیے جائیں گے۔

اسد
خوشخبری سننے کو ملے گی۔اُمیدوں کی تکمیل ہو سکتی ہے۔ اپنے غصے پر قابو رکھیں، ورنہ معاملات مزید خرابی کی شکل اختیار کر جائیں گے۔ ننھیالی رشتے داروں سے ملاقات ہو گی۔

سنبلہ
 اظہار محبت کر سکتے ہیں۔ اچھی خوراک کھائیں گے۔کرایہ پر مکان ملنے کی خواہش پوری نہ ہو گی۔پودوں میں دلچسپی لیں گے۔ عزت و شہرت میں اضافہ ہو گا۔

میزان
گھومنے پھرنے کے لیے جائیں گے۔ بہن بھائیوں کے ساتھ معاملات میں خرابی آئے گی۔عشق و محبت کے معاملات میں رجحان بڑھے گا۔ حصول تمنا بھی ممکن ہے۔ انعامی سکیموں سے فائدہ ہو گا۔

عقرب
دشمن اور مخالفوں سے محتاط رہیں۔ عمر رسیدہ لوگوں کے ساتھ وقت گزرے گا۔چوٹ لگنے یا جانور کے کاٹنے کا خدشہ ہے۔ ساس کے ساتھ اچھے تعلقات قائم ہوں گے۔

قوس
 بیرون ملک سفر کے لیے کی گئی کوشش میں بھی کامیابی ملے گی۔شریک حیات سے اختلاف ِ رائے رہے گا۔ اولاد کے معاملات توجہ طلب رہیں گے۔ سیروتفریح کے لیے جائیں گے۔

جدی 
اولاد کے معاملات توجہ طلب رہیں گے۔ اپنی غلطیوں پر پردہ ڈالیں گے۔مخالفین آپ کے لیے مسائل پیدا کریں گے۔ والد/سسر سے فائدہ ہو گا۔

دلو
صحت کا خیال رکھیں۔ بیماری طوالت اختیار کر سکتی ہے۔ یار دوستوں کے ساتھ وقت گزرے گا۔ موسیقی سننا اور ٹی وی دیکھنے کی طرف رجحان زیادہ ہو گا۔

حوت


اپنے کام میں عدم دلچسپی ہو گی۔ سوتے میں خیالات اور خواب آئیں گے۔ انعامی سکیموں سے مالی فائدہ مل سکتا ہے۔سفر کے لیے جائیں گے۔

Sunday, 13 April 2014

Healing power of Tourmaline gemstone

Tourmaline gemstone Benefits




Tourmaline 
single colour 2500 per ct
double colour 3400 per ct
AL-Shifa Gems 
Ali Tower (Mcdonalds)
MM Alam road lahore

Benefits of tourmaline
It helps in relieving stress, increase mental alertness, improve circulation and strengthen the immune system, reducing stress, improving brain alertness and activating the immune system. It is a powerful agent for reducing toxin-related ailments. Tourmaline associated with thoughts to facilitate enlightenment. It is also called the guard stone because it guards the energy bodies.