Showing posts with label loh. Show all posts
Showing posts with label loh. Show all posts

Saturday, 2 January 2016

لوحِ زحل

لوحِ زحل
                         زحل کے ناقص اثرات کے خاتمے کے لیے یہ لوح خاص طور پر تیار کی جاتی ہے۔ساڑھ ستی کے لیے بھی مفید۔جب چلتے کام رکنے لگیں اور کام ہوتے ہوتے رہ جاءیں  تو سمجھ لیں کہ آ پ کو اس لوح کی ضرورت ہے۔ بہت سے لوگ ایک کے بعد دوسرے مسئلہ کا شکار رہتے ہیں۔ ایک مصیبت سے جان چھوٹی تو دوسری میں گرفتار ہو گئے۔ مسائل اور پریشانیوں کا انبار کاموں کا نہ ہونا۔ ہر مسئلہ میں رکاوٹ اور التواءاور اِن دیکھے ہاتھوں کا ہوتے کاموں کو روک دینا جیسے مسائل کے لیے اس لوح کا استعمال مفید اور موثر ثابت ہو گا۔مختلف قسم کی ناکامیوں اور پریشانیوں سے تحفظ کے لیے حد درجہ موثر ہے۔ اس کے علاوہ وہ لوگ جوبڑے پیمانے پر کاروبار کرتے ہیں بڑے پلازے اور عمارتیں بناتے ہیں یا وہ لوگ جو اپنے کاروبار اور کاموں کو استحکام دینے کے خواہش مند ہوں اور ایک طویل عرصہ کے لیے کامیابی کے خواہاں ہوں اِن کے لیے بھی یہ لوح حد درجہ موثر ہے۔ غرضیکہ ہر وہ کام جس میں آپ غیر معمولی اور طویل عرصہ تک کامیابی چاہتے ہوں کے لیے بھی یہ لوح حاصل کر سکتے ہیں۔


Es ka behtareen waqt 9Jan 2016 sa Start Ho rha ha.

Saturday, 26 December 2015

What Is LOH- NAQOOSh AND TALISMATS

تعویذاتنقوش طلسمات اور الواح

     آپ کسی بھی مسئلے جیسے کہ شادیاولادتسخیر و رجوع خلقحصول جاہ و منزلت مرتبہعزت دولت شہرت مقدمے میں کامیابی دشمن پر فتحشر سے حفاظتردِ سحرخاتمہ آسیبحصول علم اور ذہانت نوکریترقیرزق مردانہ و زنانہ خصوصی امراض و کمزوری سے نجاتمختلف ذہنیاعصابی جسمانی اور روحانی امراض سے شفاءوغیرہ کے لئے حسب ضرورت عملیاتی مدد حاصل کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ خاص اوقات جب کواکب شرف یا ہبوط اوج یا زوال کی حالت میں ہوں یاآپس میں خصوصی نظرات بنا رہے ہوں)یعنی جب علوم مخفی کے حساب سے کواکب انتہائی اچھی حالت یا انتہائی بری حالت میں ہوں یا ایسی ہی ملتی جلتی کوئی اور سعد یا نحس حالت ہو( تب بھی خاص عملیات تیار کئے جاتے ہیں۔اس سلسلے میں مزید تفصیل ذیل میں بیان کی جا رہی ہے تاہم پھر بھی کوئی بات وضاحت طلب ہو تو آپ اپنا پتہ لکھا جوابی لفافہ ارسال کر کے پوچھ سکتے ہیں۔