Its a detail Book on Taskheer or Hazrat.
Just Rs 600.
This is a blog where you can read daily and monthly horoscope. Article and Book on Amliyat, Najoom (Astrology), Taskeer, Mukalat, Jadoo, Jinnat, Palmistry, Saat, Jaffar and bound numbers. You can also contact us for consultancy and guidance in Amliyat.
Showing posts with label Taskheer Mukalmoto hazarat. Show all posts
Showing posts with label Taskheer Mukalmoto hazarat. Show all posts
Tuesday, 17 March 2015
Monday, 20 January 2014
Taskheer Mukalmoto hazarat
تسخیر موکلات و حاضرات کا موضوع علوم مخفی کے ہر شائق کے لیے کسی نہ کسی طرح کی دلچسپی لیے ہوئے ہے۔ تاہم تسخیر موکلات و حاضرات میں قدم رکھنے سے پہلے اس منزل کو سر کرنے کے لیے جس خصوصی راہنمائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ وہ اس علم کے طالبان کو نہیں ملتی۔ یہ کتاب جہاں قاری کی درست رہنمائی کا باعث ہو گی وہاں یہ خالد اسحاق راٹھور کے تسخیر موکلات، حاضرات، جنات وغیرہ کے موضوع پر مستند اعمال لیے ہوئے ہے۔ اس موضوع پر کوئی بھی عمل کرنے سے پہلے آپ اس کتاب سے حقیقی راہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔ ہمارا مشورہ ہے کہ تسخیر موکلات و حاضرات کے حوالے سے کسی بھی مشق وغیرہ کی ابتداءسے قبل اس کا مطالعہ ضرور کر لیں تاکہ درست راستے کے تعین کرنے میں آپ کو آسانی ہو۔
Subscribe to:
Posts (Atom)