Showing posts with label book on amliyat. Show all posts
Showing posts with label book on amliyat. Show all posts

Thursday, 17 March 2016

روحانی مشورے

 روحانی مشورے
                اب تک اس کتاب کے تین ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں۔ہر گھر میں اس کتاب کا ہونا مفید ثابت ہو گا۔یہ کتاب آپ کو بازاری عاملوںسے بچانے ،بہتراور درست راہنمائی کرنے کا باعث ہو گی۔ اس کتاب میں انسانی زندگی سے متعلق قریباً ایک ہزار امور و مسائل کے حل کے بارے میں اسماء الحسنی کے حوالے سے آسان اور مجرب اعمال کا ذکر کیا گیا ہے۔ یہ اعمال ایسے ہیں کہ علم عملیات کے بنیادی اصولوں سے نابلد فرد بھی توجہ دینے سے ان سے فائدہ اٹھا سکتاہے۔ یہ کتاب درج ذیل حصوں پر مشتمل ہے۔
                (1  روحانی مشورے و اعمال
                (2 برکات بسم اللہ
                3)  حروف کی روحانی و عملیات تفسیر و تاثیر
                (4 بخاری اور ترمذی سے رسول   کی دعائیں اور روحانی علاج
(5     استخارے اور اسم اعظم جیسے اموربھی اس کتاب میں زیر بحث آئے ہیں۔

Tuesday, 17 March 2015

Monday, 23 December 2013

طلسمات زہرہ


            محبت کے متوالوں کے لیے ایک نایاب کتاب۔ یہ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلا حصہ ان ابواب پر مشتمل ہے جو خالد اسحاق راٹھور نے محبت، تسخیر،شادی، اتفاق، تفریق، الفت وغیرہ جیسے امور پر تحریر کئے ہیں۔ جبکہ دوسراحصہ محبت اور تسخیر کے موضوع پر ایک عربی کتاب کے ترجمے پر مشتمل ہے۔ اپنے نفس مضمون کے اعتبار سے یہ کتاب محبت و تسخیر کے حوالے سے آپ کے ہر مسئلے کا حل لیے ہوئے ہے۔
نئے ایڈیشن میں چند اہم مضامین کا خصوصی اضافہ کیا گیا ہے۔ ایک جامع اور آسان فہم کتاب۔

Occult sciences

Tuesday, 17 December 2013

NASA

NASA's Hubble Looks at a Members-only Galaxy Club - This new Hubble image shows galaxies in the constellation of Eridanus (The River). NGC 1190 stands apart from the rest; it belongs to an exclusive club known as Hickson Compact Group 22 (HCG 22). 

Hickson Compact Groups are incredibly tightly bound groups of galaxies. Their discoverer Paul Hickson observed only 100 of these objects, which he described in his HCG catalog in the 1980s. To earn the Hickson Compact Group label, there must be at least four members — each one fairly bright and compact. These short-lived groups are thought to end their lives as giant elliptical galaxies, but despite knowing much about their form and destiny, the role of compact galaxy groups in galactic formation and evolution is still unclear.

These groups are interesting partly for their self-destructive tendencies. The group members interact, circling and pulling at one another until they eventually merge together, signaling the death of the group, and the birth of a large galaxy.

CREDIT: European Space Agency

Monday, 16 December 2013

Rathore Publisher Books


  
          عامل بننے کے خواہش مندوں اور عملیات کے مختلف شعبوں اور لاتعداد سوالات کے جوابات لیے ایک لاجواب کتاب اس کتاب کے موضوعات کے بارے میں مکمل تفصیل کے لیے کئی ایک صفحات درکار ہوں گے۔ اس لیے اِن کا یہاں ذکر ممکن نہیں۔ مختصر طور پر یہ سمجھ لیں یہ کتاب اُن تمام سوالات کے جوابات لیے ہوئے ہے۔ جو روحانی اور عملیاتی علوم کے کسی بھی طالب کے ذہن میں پیدا ہو سکتے ہیں۔ عملیات کے اُصول و قواعد پر ایک ایسی لا جواب کتاب جو اس سے قبل آپ کی نظروں سے نہ گزری ہو گی۔مصنف خالد اسحاق راٹھور کے خاص عملیات اور راہنمائی اس کتاب کا خاص خاصہ ہے۔ وہ جو عامل بننا چاہتے ہیں یا علم عملیات کو سمجھنا چاہتے ہیں یا وہ جو عملیات میںمہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں سب کے لیے اس کتاب کا مطالعہ ہر درجہ اہم ہے۔