Tuesday, 16 February 2016

Monday, 15 February 2016

Zuhal , mushtri or app

زحل مشتری اور آپ

 زحل کے اثرات کو علم نجوم میں فوقیت حاصل ہے اور کوئی بھی فرد زحل کے اثرات کی کارستانیوں (مثلا ساڑھ ستی اور ڈھایہ وغیرہ) سے انکار نہیں کر سکتا۔ ہر فرد زحل کی نحوست سے بچنے اور مشتری کی سعادت سے فائدہ اٹھانے کا خواہش مند ہوتا ہے۔اگر آپ یہ جاننے کے خواہش مند ہوں کہ زحل اور مشتری آنے والے سالوں میں آپ کو کیوں اورکیسے متاثر کریں گے تو یہ رپورٹ حاصل کریں۔
 ہم آپ کے لیے ایک جامع ترین رپورٹ تیار کریں گے۔ جو زیر بحث موضوع یعنی زحل و مشتری کے تحت متفرق معاملات کے بیان کے علاوہ دفع نحوست کے لیے عمومی مشاورت‘صدقات‘ جواہرات‘ عملیات اور وظائف کا بیان بھی لیے ہوئے ہو گی۔ایک ایسی نجومی رپورٹ جسے پڑھ کر آپ محسوس کریں گے کہ واقعی ایک صاحب علم کے محبت بھرے دل نے پوری سچائی کھول کر آپ کے سامنے رکھ دی ہے۔مندرجہ بالا رپورٹ کے لیے اپنا مکمل نام ‘ نام والدہ‘ اگر درست تاریخ پیدائش‘ وقت پیدائش اور مقام پیدائش معلوم ہو تو وہ بھی تحریر کریں۔ اگر پیدائشی کوائف درست نہ ہوں یا کچھ شبہ ہو تو بھی پوری بات لکھیں کہ یہ کوائف کس حد تک درست ہیں۔ اگر پیدائش کے کوائف درست نہ ہوں یا کچھ شبہ ہو تو پھر انداز عمر اور خط تحریر کرنے کا درست وقت‘ تاریخ اور مقام لازم تحریر کریں۔(دورانیہ 5سال)۔

Sunday, 14 February 2016

خوش قسمتی کے نمبرز)اعداد(

خوش قسمتی کے نمبرز)اعداد(
  علم نجوم اور اعداد کے حساب سے ہر فرد کے لیے بہتری یا خوش قسمتی کا باعث بننے والے اعداد ہوتے ہیں۔ ہم آپ کو تین بنیادی اعداد اس حوالے سے استخراج کر کے دیں گے جن کو آپ روزمرہ زندگی اور خوش قسمتی کی سکیموں اور انعامی بانڈوں وغیرہ میں استعمال کر سکتے ہیں۔

Saturday, 13 February 2016

Gemstone Prices

جواہرات کی قیمتیں

نام جواہر
کم سی کم
قیمت
لاجورد
1000
مرجان
1500
فیروزہ
2000
فیروزہ(شجری)
2700
مون سٹون
1200
اوپل
3600
واٹر اوپل
3600
زمرد
6000
یاقوت
3000
سنہلا پکھراج
1000
پکھراج
2000
پکھراج نیلا/ شمپین رنگ
14000
سنگ مریم
1000
ایکوامرین
3000
گائو میدک
1500
پیری ڈوٹ
4000
نیلم
2500
لہسینا
1000
عقیق
500
ٹائیگر
1000
گارنٹ
1000
موتی
1600
فونکس/جیڈ
1000
زبرجد
1500
دانہ فرہنگ
1500
کوارڈز
1500
روز کوارڈز
3500
ایمے تھسیٹ (کٹیلا)
2000
سنگ ستارہ
2000
موئے نجف
1000
موئے نجف (گولڈن)
3000
درنجف
1000
سنگ موسی
3000
 بلڈ سٹون
3600
مقنا طیس
500
مانک
3000
سنگ یشیب
4000
سنگ حدید
2500
زہر مہرہ
3000
ترملین
4000
اونکیس
2500
عقیق شجری
5000
سنگ ستارہ
10000


نقلی/اصلی پتھر

نقلی/اصلی پتھر
            پتھر ہمیشہ اصلی لینا چائیے۔ گو نقلی پتھر ہمیشہ سے ہی بنتے چلے آ رہے ہیں لیکن آج کل جدید سائنس کی بدولت نقل کے کام نے بہت ترقی کر لی ہے۔ اصل سے بہتر نقل دستیاب ہے۔ جو قیمت میں بھی کم ہوتا ہے۔ تاہم میرا مشورہ یہ ہے کہ ان نقلی پتھروں کے استعمال سے کوئی فائدہ نہیں اٹھایا جا سکتا۔ سو زیادہ پیسے نہیں ہیں تو سستا پتھر خرید لیں لیکن ہو اصل’اگر اصل ہو گا تو اس کا فائدہ ہو گاورنہ نہیں۔ نقلی پتھر ایسے ہی ہے جیسے آپ نے رنگ دار شیشہ یاپلاسٹک پہن رکھا ہو۔