اس کتاب کے مصنف عبدالفتاح السید الطوخی ہیں۔ خالد اسحق راٹھور کی زیر نگرانی اس عربی کتاب کا اُردو ترجمہ شائع کیا گیا ہے۔ یہ کتاب قدیم ترین اور عجیب و غریب عملیات و طلسمات لیے ہوئے ہے۔ محبت، حب، تسخیر، بغض، جنات اور دیگر مخلوق مثلاً ملک احمر ملکہ عاینتہ سے کام لینے، دشمنی، صحت، ظالم کے قتل،غائب کی حاضری، چوری کے لیے، گاہکوں کو متوجہ کرنے، حمل ہونے اور بندش جیسے کم و بیش دوسو کے قریب لاجواب اور ایسے اعمال جو اس سے قبل کسی فرد کی نظروںسے نہ گزرے ہوں گے، اس کتاب کا حصہ ہیں۔کتاب میں تمام عربی عبارت کو اعراب لگا دی گئی ہیں تاکہ پڑھنے میںآسانی رہے۔
This is a blog where you can read daily and monthly horoscope. Article and Book on Amliyat, Najoom (Astrology), Taskeer, Mukalat, Jadoo, Jinnat, Palmistry, Saat, Jaffar and bound numbers. You can also contact us for consultancy and guidance in Amliyat.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment