السحر الاحمر
یہ کتاب عبدالفتاح السید الطوخی کی تحریر کردہ ہے۔ اس کتاب کا ترجمہ خالد اسحق راٹھور کی زیر نگرانی کیا گیا ہے اور اب یہ عملیات کے شوقین دوستوں کے لیے اردو زبان میںدستیاب ہے۔
اس کتاب میں تسخیر‘ محبت‘ لوگوں کی آنکھوں سے مخفی ہونے‘ شادی میں رکاوٹ کے خاتمے‘ بندش کھولنے‘ دائمی محبت‘ مرضی سے شادی‘ کشف‘حاجتوںکے پورا ہونے‘ دشمنی‘ طلاق‘ حفاظت‘ خوبصورتی اور مردانگی‘ مال مسروقہ کی برآمدگی‘ استخارے‘ انڈے کے اعمال‘ ظالم کی ہلاکت‘ لڑکی کی شادی‘ حکام کی تسخیر جیسے لاتعداد اعمال درج ہیں۔ یہ کتاب پہلی دفعہ اردو زبان میں پیش کی جارہی ہے۔عربی عبارت پر اعراب لگا دیئے گئے ہیں تاکہ ہر فرد اس کتاب سے فائدہ اٹھا سکے۔
This is a blog where you can read daily and monthly horoscope. Article and Book on Amliyat, Najoom (Astrology), Taskeer, Mukalat, Jadoo, Jinnat, Palmistry, Saat, Jaffar and bound numbers. You can also contact us for consultancy and guidance in Amliyat.
Monday, 27 June 2016
السحر الاحمر
لوحِ آیت ُالکرسی/ردسحر و تحفظ
لوحِ آیت ُالکرسی/ردسحر و تحفظ
یہ لوح جادو’ سحر’کالے علم’ ڈھایہ ‘ہانڈی’ آسیب’ اثر’ حاضرات’ جنات’ہمزاد’ سایہ’ پریوں اور دیگرمرئی و غیرمرئی مخلوقات’ عملیاتی اور سحری اعمال سے تحفظ اور ان کے خاتمے کے لیے ہر درجہ موثر ہے۔ یہ لوح فرد ذاتی استعمال اور افراد خانہ کے لیے الگ الگ استعمال کے لیے بھی طلب کر سکتاہے۔ جو فرد اپنے گھر کو ان خرابیوں اور اثرات سے محفوظ رکھنا چاہیں وہ بھی اس کو گھر میں رکھ کراس کے فوائد سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔کسی بھی قسم کے بد اثرات اور اعمال سے محفوظ رہنے کے لیے اس لوح کا استعمال ہمارے تجربہ کے مطابق حد درجہ موثر ہے۔
بچے کا نام’صدقہ وغیرہ
بچے کا نام’صدقہ وغیرہ
علم نجوم کی روشنی میں بچے کا نام استخراج کروا کر آپ اپنے بچے کو کواکب کے نحس اثرات سے محفوظ اور سعد اثرات کے تحت کر سکتے ہیں۔ نام استخراج کرنے کے ساتھ یہ بھی راہنمائی کر دی جاتی ہے کہ نومولود کے زائچہ کے حوالے سے کون سا صدقہ زائچہ کی نحوست کے خاتمہ کے لیے بہتر ہو گا۔ نام والد’نام والدہ ‘بچے کی تاریخ’وقت اور مقام پیدائش ارسال کر کے بچے کا نام استخراج کروائیں۔
Natural Coral Stone
Beautiful piece of natural Coral stone.
With very reasonable price.
Ceritified gemologist test all stone available at us.