Saturday 1 March 2014


            ذائقے، جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے ایک ایسی کتاب ہے جو کھانے پینے سے متعلق امور کا بیان لیے ہوئے ہے۔اس کتاب میں آپ کو ملک کے ہر حصے کے مذاق کے مطابق طرح طرح کے کھانے یعنی سبزیاں، دالیں، گوشت، سلاد، سوپ، اچار، چٹنی،چاول پکانے کی مختلف تراکیب، مختلف رائتے اور حلوہ وغیرہ بنانے کی بہت سی تراکیب ملیں گی۔ پکانے کی شوقین بہنوں اور کھانے کے شوقین خواتین و حضرات کے لیے مکمل تحقیق کے بعد اس کتاب کوتحریر کیا گیا ہے۔

No comments:

Post a Comment