Saturday 1 March 2014

آپ کا برج
            وہ لوگ جو یہ جاننے کے خواہش مند ہیں کہ اِن کا برج کون سا ہے اور اِن کے برج کی خصوصیات کیا ہیں اور اِن کے بروج سے دوسرے بروج کے لوگوں کے تعلقات کیسے ہوں یا اِن کے بروج سے خوش قسمتی کے کون کون سے متفرق اُمور منسلک ہیں، ان کی مکمل راہنمائی یہ اکیلی کتاب کر سکتی ہے۔ ایک جامع اور اپنے موضوع پر بہترین کتاب جو ہر فرد ،چھوٹے بڑے،عورت، مرد، بچے سب کی دلچسپی کی حامل ہے۔

No comments:

Post a Comment