Sunday, 20 April 2014

asli Moh e Najaf

Benefits of Moh e najaf gemstone
It is helpful in removing any kind of fear in heart. It also creates feeling of love and kindness in some one' heart and makes people open-hearted. It is helpful in removing all negative thinking in human mind and gives positive thoughts.  Moh-e-Najaf also minimizes the feelings of anguish and pain in one's heart. It discharges white invisible rays.

??? Wear Ruby

Benefits of Ruby                    
Ruby is considered the stone of Royalty. Rubies support the development of courage and will power. It protected from fears and misfortune.
It is helpful for the persons trying to get a high position in the country. They protect the wearer from the deadly enemies, jealousy of others. It increases the managerial skills and initiative power.
It is believed that it strengthens the heart against poison and prevents headaches. It is helpful in restoring health after illness.

The ruby was also considered the emblem of devotion, and as such was permitted in the rings of bishops. It was held to foster the type of devotion which made it possible for the devotee to approach his God with his head up, not slavishly, as if afraid to lift his eyes.

Astrologers, artists, judges, gem experts, sculptors, architects, lawyers, and engineers can use rubies to support their work. Rubies also help cure learning problems.

Friday, 18 April 2014

Daily Horoscope

Daily Horoscope

18-4-2014

حمل
لوگوں سے وابستہ توقعات پوری نہ ہونے پر آپ پریشان ہوں گے۔آس پاس کے ماحول اور معاملات کو سمجھنے کی کوشش کریں ورنہ مسائل میں اضافہ ہو گا۔

ثور
سستی اور کاہلی آپ پر سوار رہے گی۔آج کے دن سازشی لوگوں سے واسطہ پڑے گا۔ گفتگو کے دوران اپنے جذبات اور غصہ کو قابو میں رکھیں۔

جوزا
پانی کا استعمال کثرت سے کریں۔ مخالفین سرگرم دکھائی دیتے ہیں۔ بہتریہی ہے کہ لاپرواہی سے کام نہ لیں۔چوٹ لگنے کا اندیشہ ہے۔ بینکوں سے وابستہ معاملات حل ہو جائیں گے۔

سرطان
کاروباری افراد کے کام میں تیزی رہے گی۔نئے دوست بنائیں گے۔ قرضہ ملنے کی توقع نہیں ہے۔ پانی کا استعمال کریں گے۔ سیروتفریح کے لیے جائیں گے۔

اسد
خوشخبری سننے کو ملے گی۔اُمیدوں کی تکمیل ہو سکتی ہے۔ اپنے غصے پر قابو رکھیں، ورنہ معاملات مزید خرابی کی شکل اختیار کر جائیں گے۔ ننھیالی رشتے داروں سے ملاقات ہو گی۔

سنبلہ
 اظہار محبت کر سکتے ہیں۔ اچھی خوراک کھائیں گے۔کرایہ پر مکان ملنے کی خواہش پوری نہ ہو گی۔پودوں میں دلچسپی لیں گے۔ عزت و شہرت میں اضافہ ہو گا۔

میزان
گھومنے پھرنے کے لیے جائیں گے۔ بہن بھائیوں کے ساتھ معاملات میں خرابی آئے گی۔عشق و محبت کے معاملات میں رجحان بڑھے گا۔ حصول تمنا بھی ممکن ہے۔ انعامی سکیموں سے فائدہ ہو گا۔

عقرب
دشمن اور مخالفوں سے محتاط رہیں۔ عمر رسیدہ لوگوں کے ساتھ وقت گزرے گا۔چوٹ لگنے یا جانور کے کاٹنے کا خدشہ ہے۔ ساس کے ساتھ اچھے تعلقات قائم ہوں گے۔

قوس
 بیرون ملک سفر کے لیے کی گئی کوشش میں بھی کامیابی ملے گی۔شریک حیات سے اختلاف ِ رائے رہے گا۔ اولاد کے معاملات توجہ طلب رہیں گے۔ سیروتفریح کے لیے جائیں گے۔

جدی 
اولاد کے معاملات توجہ طلب رہیں گے۔ اپنی غلطیوں پر پردہ ڈالیں گے۔مخالفین آپ کے لیے مسائل پیدا کریں گے۔ والد/سسر سے فائدہ ہو گا۔

دلو
صحت کا خیال رکھیں۔ بیماری طوالت اختیار کر سکتی ہے۔ یار دوستوں کے ساتھ وقت گزرے گا۔ موسیقی سننا اور ٹی وی دیکھنے کی طرف رجحان زیادہ ہو گا۔

حوت


اپنے کام میں عدم دلچسپی ہو گی۔ سوتے میں خیالات اور خواب آئیں گے۔ انعامی سکیموں سے مالی فائدہ مل سکتا ہے۔سفر کے لیے جائیں گے۔

Sunday, 13 April 2014

Benefits of wearing coral

Red coral



Price Rs 750 per ct

Benefits of Red Coral

Red coral help to cure wounds and cure these diseases like bone cancer, blood cancer, breast cancer, stomach cancer, anemia, kidney trouble, nerve diseases, gallstones, diabetes, asthma, hernia, paralysis, rickets, piles, painful delivery and in operations. helpful in increasing confidence building.

Healing power of Tourmaline gemstone

Tourmaline gemstone Benefits




Tourmaline 
single colour 2500 per ct
double colour 3400 per ct
AL-Shifa Gems 
Ali Tower (Mcdonalds)
MM Alam road lahore

Benefits of tourmaline
It helps in relieving stress, increase mental alertness, improve circulation and strengthen the immune system, reducing stress, improving brain alertness and activating the immune system. It is a powerful agent for reducing toxin-related ailments. Tourmaline associated with thoughts to facilitate enlightenment. It is also called the guard stone because it guards the energy bodies.

Wednesday, 2 April 2014

Blue Sapphire




horary astrology



راٹھور وقتی نجوم
علم نجوم کے موضوع پر چند ہی کتب دستیاب ہیں۔ جہاں تک وقتی نجوم کا تعلق ہے تو اس پر قابل اعتماد مواد اور کتب کا اُردو زبان میں انتہائی فقدان ہے۔ خالد اسحاق راٹھور، ایڈیٹر،راہنمائے عملیات نے اپنے طویل تجربے کی روشنی میں علم نجوم کی ایک اہم شاخ،وقتی نجوم،پر یہ کتاب تحریر کی ہے۔ وہ طالب جو اس حوالے سے کتاب کی تلاش میں سرگرداں تھے، اب اِن کو وقتی نجوم کے موضوع پر عظیم خزانے سے بڑی نعمت اِس کتاب کی شکل میں دستیاب ہو گئی ہے۔نجوم کے ہر ماہر اور طالب علم کو اس کتاب کا مطالعہ مفید اور نئی سمت دینے کا سبب بنے گا۔