Showing posts with label astrology book. Show all posts
Showing posts with label astrology book. Show all posts

Friday, 18 April 2014

Daily Horoscope

Daily Horoscope

18-4-2014

حمل
لوگوں سے وابستہ توقعات پوری نہ ہونے پر آپ پریشان ہوں گے۔آس پاس کے ماحول اور معاملات کو سمجھنے کی کوشش کریں ورنہ مسائل میں اضافہ ہو گا۔

ثور
سستی اور کاہلی آپ پر سوار رہے گی۔آج کے دن سازشی لوگوں سے واسطہ پڑے گا۔ گفتگو کے دوران اپنے جذبات اور غصہ کو قابو میں رکھیں۔

جوزا
پانی کا استعمال کثرت سے کریں۔ مخالفین سرگرم دکھائی دیتے ہیں۔ بہتریہی ہے کہ لاپرواہی سے کام نہ لیں۔چوٹ لگنے کا اندیشہ ہے۔ بینکوں سے وابستہ معاملات حل ہو جائیں گے۔

سرطان
کاروباری افراد کے کام میں تیزی رہے گی۔نئے دوست بنائیں گے۔ قرضہ ملنے کی توقع نہیں ہے۔ پانی کا استعمال کریں گے۔ سیروتفریح کے لیے جائیں گے۔

اسد
خوشخبری سننے کو ملے گی۔اُمیدوں کی تکمیل ہو سکتی ہے۔ اپنے غصے پر قابو رکھیں، ورنہ معاملات مزید خرابی کی شکل اختیار کر جائیں گے۔ ننھیالی رشتے داروں سے ملاقات ہو گی۔

سنبلہ
 اظہار محبت کر سکتے ہیں۔ اچھی خوراک کھائیں گے۔کرایہ پر مکان ملنے کی خواہش پوری نہ ہو گی۔پودوں میں دلچسپی لیں گے۔ عزت و شہرت میں اضافہ ہو گا۔

میزان
گھومنے پھرنے کے لیے جائیں گے۔ بہن بھائیوں کے ساتھ معاملات میں خرابی آئے گی۔عشق و محبت کے معاملات میں رجحان بڑھے گا۔ حصول تمنا بھی ممکن ہے۔ انعامی سکیموں سے فائدہ ہو گا۔

عقرب
دشمن اور مخالفوں سے محتاط رہیں۔ عمر رسیدہ لوگوں کے ساتھ وقت گزرے گا۔چوٹ لگنے یا جانور کے کاٹنے کا خدشہ ہے۔ ساس کے ساتھ اچھے تعلقات قائم ہوں گے۔

قوس
 بیرون ملک سفر کے لیے کی گئی کوشش میں بھی کامیابی ملے گی۔شریک حیات سے اختلاف ِ رائے رہے گا۔ اولاد کے معاملات توجہ طلب رہیں گے۔ سیروتفریح کے لیے جائیں گے۔

جدی 
اولاد کے معاملات توجہ طلب رہیں گے۔ اپنی غلطیوں پر پردہ ڈالیں گے۔مخالفین آپ کے لیے مسائل پیدا کریں گے۔ والد/سسر سے فائدہ ہو گا۔

دلو
صحت کا خیال رکھیں۔ بیماری طوالت اختیار کر سکتی ہے۔ یار دوستوں کے ساتھ وقت گزرے گا۔ موسیقی سننا اور ٹی وی دیکھنے کی طرف رجحان زیادہ ہو گا۔

حوت


اپنے کام میں عدم دلچسپی ہو گی۔ سوتے میں خیالات اور خواب آئیں گے۔ انعامی سکیموں سے مالی فائدہ مل سکتا ہے۔سفر کے لیے جائیں گے۔

Friday, 3 January 2014

Horary Horoscope

Horary Horoscope (in Urdu/English)
To know about any particular matter like marriage, business, children, health, etc this horoscope is made. To know about the future patron of any of these matters you can write or come to us. Each and every matter will be discussed and dealt separately. Maximum details and aspects of the particular problem will be discussed.

Sunday, 22 December 2013

قر عہ رمل

قر عہ رمل
شائقین رمل کے لیے درست اورخوبصورت قرعہ رمل ادارہ راہنمائے عملیات سے حاصل کیا جا سکتاہے


Friday, 20 December 2013

Using Astrology in Your Life

Using astrology in Your Life
Astrology is used on several levels and in several areas of life. It is applied to the sensible affairs of business, career, travel and then forth. Astrology is additionally wont to deepen understanding of our own nature. This psychological approach has adult considerably within the past thirty years as additional and additional astrologers develop their guidance skills. Astrology's ability to uncover core problems concerning motivation, family patterns and perceptions is getting used progressively by psychotherapists and counselors. Astrology can even address religious queries handling the means of a human life, furthermore because the chance of understanding past life influences. Of course, it is not necessary to believe reincarnation to explore spirituality with astrology. In fact, astrologers are found in virtually each non secular cluster. What attracts this numerous cluster of individuals is astrology's basic premise that we have a tendency to belong to the present planet, this scheme and this universe. We are, jointly stargazer has written, "literally born of the celebrities themselves." astrology reminds America of this affiliation and therefore the concept our lives aren't accidents, however meaningful events within the cloth of your time and area.
People use astrology to inquire concerning themselves and their futures. They usually use astrology to assess vital relationships in their lives. Dynasty is that the term astrologers use once examination the charts of 2 people. Relocation astrology techniques facilitate individuals discover the various styles of experiences they'll have in numerous places on the world. Evectional astrology is employed to choose the most effective time for a vital event like a wedding or launching a replacement enterprise. Time unit astrology could be an ancient technique wont to answer specific queries. Foretelling the longer term, or analyzing trends, is one among the first uses of astrology. Astrologers have a good array of techniques to use during this space. Transits, progressions, planetary returns and star arcs are the foremost ordinarily used. On a less personal level, as a result of astrology has been tightly woven  into human history and culture, finding out it's a helpful thanks to learn additional concerning mythology, history, arithmetic, science and art.


Thursday, 19 December 2013

Zodiac Sign

Zodiac Sign.
ARIESTAURUSGEMINI
CANCERLEOVIRGO
LIBRASCORPIOSAGITTARIUS
CAPRICORNAQUARIUSPISCES

Astrology Question And Answer

سوالات کے جوابات

سوال

تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود نوکری نہیں مل رہی۔کب تک امکان ہے؟

جواب

بلحاظ زائچہ کواکبی پوزیشن کافی خراب ہے اور اس کے ٹھیک ہونے کے فوری طور پر کوئی امکانات نہیں ہیں۔ کم و بیش اگلے دو سال کا وقت خراب ہے۔

کامران حیدر، کراچی۔

سوال

مالی حالات بہت خراب ہیں، کب تک امکان ہے کہ بہتری واقع ہو گی؟

جواب

مالی حالات کی بہتری کے لیے عملی کوشش کریں۔ سوچ و بچار سے مسئلے حل نہیں ہوتے۔ اگلے سال کی ابتداء سے نسبتاً بہتر وقت شروع ہو رہا ہے۔

نرگس جمال، کراچی۔

سوال

بیرون ملک جانا چاہتا ہوں، کیا ممکن ہے؟

جواب

بلحاظ زائچہ آپ کے باہر جانے کا امکان واضح ہے۔ اچھی اُمید رکھیں۔

فرحت احمد، آزاد کشمیر۔

سوال

لوگ عزت نہیں کرتے، اس وجہ سے کافی مسائل ہیں؟

جواب

بلحاظ زائچہ تو ہمیں لوگوں کا زیادہ قصور نظر نہیں آتا۔ زائچہ سے آپ کے مزاج کی تیزی کا اظہار ہوتا ہے۔ اپنے رویوں اور مزاج کی اصلاح کریں، معاملات بالکل ٹھیک تو نہیں ہوں گے، تاہم کافی بہتری آئے گی۔

انور زاہد، چنیوٹ۔

سوال

شادی نہیں ہو رہی۔ رشتہ آ کر واپس ہو جاتا ہے؟

جواب

گھبرانے کی بات نہیں۔ اس سال کے اندر اندر آپ کا رشتہ طے ہو جائے گا۔ اس حوالے سے اچھا وقت ہے۔

مریم علی، لاہور۔

Monday, 16 December 2013

Rathore Publisher Books


  
          عامل بننے کے خواہش مندوں اور عملیات کے مختلف شعبوں اور لاتعداد سوالات کے جوابات لیے ایک لاجواب کتاب اس کتاب کے موضوعات کے بارے میں مکمل تفصیل کے لیے کئی ایک صفحات درکار ہوں گے۔ اس لیے اِن کا یہاں ذکر ممکن نہیں۔ مختصر طور پر یہ سمجھ لیں یہ کتاب اُن تمام سوالات کے جوابات لیے ہوئے ہے۔ جو روحانی اور عملیاتی علوم کے کسی بھی طالب کے ذہن میں پیدا ہو سکتے ہیں۔ عملیات کے اُصول و قواعد پر ایک ایسی لا جواب کتاب جو اس سے قبل آپ کی نظروں سے نہ گزری ہو گی۔مصنف خالد اسحاق راٹھور کے خاص عملیات اور راہنمائی اس کتاب کا خاص خاصہ ہے۔ وہ جو عامل بننا چاہتے ہیں یا علم عملیات کو سمجھنا چاہتے ہیں یا وہ جو عملیات میںمہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں سب کے لیے اس کتاب کا مطالعہ ہر درجہ اہم ہے۔