تعویذات’نقوش’ طلسمات اور الواح
آپ کسی بھی مسئلے جیسے کہ شادی’اولاد’تسخیر و رجوع خلق’حصول جاہ و منزلت’ مرتبہ’عزت دولت’ شہرت’ مقدمے میں کامیابی’ دشمن پر فتح’شر سے حفاظت’ردِ سحر’خاتمہ آسیب’حصول علم اور ذہانت نوکری’ترقی’رزق’ مردانہ و زنانہ خصوصی امراض و کمزوری سے نجات’مختلف ذہنی’اعصابی’ جسمانی اور روحانی امراض سے شفاءوغیرہ کے لئے حسب ضرورت عملیاتی مدد حاصل کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ خاص اوقات’ جب کواکب شرف یا ہبوط’ اوج یا زوال کی حالت میں ہوں یاآپس میں خصوصی نظرات بنا رہے ہوں)یعنی جب علوم مخفی کے حساب سے کواکب انتہائی اچھی حالت یا انتہائی بری حالت میں ہوں یا ایسی ہی ملتی جلتی کوئی اور سعد یا نحس حالت ہو(‘ تب بھی خاص عملیات تیار کئے جاتے ہیں۔اس سلسلے میں مزید تفصیل ذیل میں بیان کی جا رہی ہے تاہم پھر بھی کوئی بات وضاحت طلب ہو تو آپ اپنا پتہ لکھا جوابی لفافہ ارسال کر کے پوچھ سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment