This is a blog where you can read daily and monthly horoscope. Article and Book on Amliyat, Najoom (Astrology), Taskeer, Mukalat, Jadoo, Jinnat, Palmistry, Saat, Jaffar and bound numbers. You can also contact us for consultancy and guidance in Amliyat.
Showing posts with label Amliayt Book. Show all posts
Showing posts with label Amliayt Book. Show all posts
Wednesday, 29 May 2019
Tuesday, 20 May 2014
السحر العجیب فی جلب الحبیب Al Shar ol ajeeb fil jalb al habib
اس کتاب کے مصنف عبدالفتاح السید الطوخی ہیں۔ خالد اسحق راٹھور کی زیر نگرانی اس عربی کتاب کا اُردو ترجمہ شائع کیا گیا ہے۔ یہ کتاب قدیم ترین اور عجیب و غریب عملیات و طلسمات لیے ہوئے ہے۔ محبت، حب، تسخیر، بغض، جنات اور دیگر مخلوق مثلاً ملک احمر ملکہ عاینتہ سے کام لینے، دشمنی، صحت، ظالم کے قتل،غائب کی حاضری، چوری کے لیے، گاہکوں کو متوجہ کرنے، حمل ہونے اور بندش جیسے کم و بیش دوسو کے قریب لاجواب اور ایسے اعمال جو اس سے قبل کسی فرد کی نظروںسے نہ گزرے ہوں گے، اس کتاب کا حصہ ہیں۔کتاب میں تمام عربی عبارت کو اعراب لگا دی گئی ہیں تاکہ پڑھنے میںآسانی رہے۔
Wednesday, 25 December 2013
Talismate Zohra
Book Talismate Zohra
Book Page 164
printed on imported paper
Print and publish by Rathore Publisher
Short Description of book:
Book Page 164
printed on imported paper
Print and publish by Rathore Publisher
Short Description of book:
محبت کے متوالوں کے لیے ایک نایاب کتاب۔ یہ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلا حصہ ان ابواب پر مشتمل ہے جو خالد اسحاق راٹھور نے محبت، تسخیر، شادی، اتفاق، تفریق،الفت وغیرہ جیسے امور پر تحریر کئے ہیں۔ جبکہ دوسراحصہ محبت اور تسخیر کے موضوع پر ایک عربی کتاب کے ترجمے پر مشتمل ہے۔ اپنے نفس مضمون کے اعتبار سے یہ کتاب محبت و تسخیر کے حوالے سے آپ کے ہر مسئلے کا حل لیے ہوئے ہے۔نئے ایڈیشن میں چند اہم مضامین کا خصوصی اضافہ کیا گیا ہے۔ ایک جامع اور آسان فہم کتاب۔
Labels:
amal e muhabat,
Amliayt Book,
Love book in urdu,
muhabat ka amal,
muhabbat kitab urdu ma,
Talismate Zohra books,
urdu books
Subscribe to:
Posts (Atom)



