لوحِ خوش قسمتی
خاص کواکبی حالتوں یعنی کواکب کی آپس مےں سعد نظرات’ شرف’ اوج اور بعض خاص یوگ بننے کے اوقات میں لوح خوش قسمتی تیار کی جاتی ہے۔زندگی کے عمومی مسائل کے خاتمہ کے لیے یہ مجرب ہے۔کسی بھی خاص مقصد کے لیے یہ لوح بنوائی جا سکتی ہے۔زندگی میں پیش آنے والی مختلف مشکلات’ رکاوٹوں اور مسائل کے حل کے لیے موثر اور مجرب لوح ہے۔ ہر فرد کو اس سے فائدہ اُٹھانا چاہیے۔