Showing posts with label Amethyst Gemstone A gorgeous purple gemstone. Show all posts
Showing posts with label Amethyst Gemstone A gorgeous purple gemstone. Show all posts

Wednesday, 29 May 2019

السحر العجیب فی جلب الحبیب(سوم)

               السحر العجیب فی جلب الحبیب(سوم)

اس کتاب کے مصنف عبدالفتاح السید الطوفی ہیں۔خالد اسحق راٹھور کی زیر نگرانی عربی سے بعداز ترجمہ اُردو میں شائع کی گئی ہے۔ کتاب کا یہ حصہ بھی پہلے اور دوسرے حصہ کی طرح عجیب و غریب اور نئے اعمال پر مشتمل ہے، جو آپ کو عملیات کی اُردو کتب میں نہ ملیں گے۔ اس کے علاوہ صاحب کتاب نے قدیم ترین زبانوں کے حروف تہجی کا لاجواب انتخاب پیش کیا ہے۔حروف تہجی کا انتخاب ایک انتہائی تحقیقی کام ہے اور ہر سمجھ دار فرد کے لیے اس میں فکر کا مواد بھی ہے۔ جس کو کتاب کے اُردو حصے میں شامل کر دیا گیا ہے۔

Tuesday, 22 March 2016

اسباق دست شناسی

   اسباق دست شناسی
                یہ کتاب پامسٹری،کے ہر طالب علم کی ضرورت ہے۔یوں تو دست شناسی کے موضوع پر لاتعداد کتب بازار میں دستیاب ہیں۔ تاہم اس کتاب کو تحریر کرتے ہوئے اس بات کو مد نظر رکھا گیا ہے کہ اس فن و علم کے متلاشی دست شناسی کی دقیق اور فنی بنیادوں کوآسانی کے ساتھ سمجھ سکیں۔ اس کو اسباق کے طرز پر تحریر کیا گیا ہے۔ اس کتاب کی مدد سے ہر فرد علم دست شناسی کو باآسانی سمجھ سکتا ہے۔تعین وقت کے حوالے سے اس کتاب میں خصوصی بحث کی گئی ہے۔

Wednesday, 30 December 2015

Amethyst Gemstone

A gorgeous purple gemstone, the amethyst is said to bring strength, courage, and peace to the wearer. These benefits can help promote healing. It’s a soothing stone with peaceful properties, with a quiet energy that should also help release creativity. Since the stone has such tranquil qualities, it’s a great gift for anyone suffering from anxiety, mood disorders, and addictions. Wear it anywhere to promote spiritual and physical health.