علم الحروف
حروف کے موضوع پر ایک بہترین اورجامع کتاب ہے۔ مختلف اقسام کی حروف کی تشریح کے علاوہ تمام حروف ابجد کے خواص کو عمومی طور پر بیان کرنے کے ساتھ ساتھ بعض حروف پر تفصیلی بحث کی گئی ہے۔
مختلف قسم کے نقوش کی چال‘ ان کے بھرنے اور استعمال کا طریقہ اور علم النقوش سے متعلق دیگر امور کا بیان بھی اس کتاب کا خاص اعزاز ہے۔اس کتاب کا ایک خاص پہلو اس میں بیان کیے گئے حروف کی زکوۃ کے متفرق طریقے ہیں جن سے ہر آدمی فیض اٹھا سکتا ہے۔
علم الحروف‘ شرف کواکب اور مختلف مسائل کے حل کے حوالے سے کتاب میں لاتعداد اعمال بیان کئے گئے ہیں۔ تسخیر اور بندش کے اعمال اس کاخاصہ ہیں۔ اس کے علاوہ نجوم کے حوالے سے حروف کے استعمال کا قاعدہ اور لوح تحفظ بھی شامل کتاب ہیں۔یہ علم الحروف پر ایک جامع اور راہنما کتاب ہے۔
No comments:
Post a Comment