Tuesday, 28 May 2019

Amliyat Books

 السحر الاحمر

                یہ کتاب عبدالفتاح السید الطوخی کی تحریر کردہ ہے۔ اس کتاب کا ترجمہ خالد اسحق راٹھور کی زیر نگرانی کیا گیا ہے اور اب یہ عملیات کے شوقین دوستوں کے لیے اردو زبان میںدستیاب ہے۔

                اس کتاب میں تسخیر‘ محبت‘ لوگوں کی آنکھوں سے مخفی ہونے‘ شادی میں رکاوٹ کے خاتمے‘ بندش کھولنے‘ دائمی محبت‘ مرضی سے شادی‘ کشف‘حاجتوںکے پورا ہونے‘ دشمنی‘ طلاق‘ حفاظت‘ خوبصورتی اور مردانگی‘ مال مسروقہ کی برآمدگی‘ استخارے‘ انڈے کے اعمال‘ ظالم کی ہلاکت‘ لڑکی کی شادی‘ حکام کی تسخیر جیسے لاتعداد اعمال درج ہیں۔ یہ کتاب پہلی دفعہ اردو زبان میں پیش کی جارہی ہے۔عربی عبارت پر اعراب لگا دیئے گئے ہیں تاکہ ہر فرد اس کتاب سے فائدہ اٹھا سکے۔

No comments:

Post a Comment