Thursday, 30 May 2019

گنجینہ عملیات

تعویذات کی کتاب، علم رمل و جفر پر مکمل عبور فالنامے وغیرہ۔   اس کتاب کا اصل نام خزینۃ العملیات موسومہ بہ کتاب التعویذات ہے۔ یہی نام اس کتاب کی سند ہے۔ کتاب ہذا میں لاتعداد مجرب اعمال و نقوش ‘ وظائف و دیگر‘ اعمال بروج ‘ سعد نحس تاریخیں‘ جلالی ‘ جمالی و مشترک مواکیل و عناصر‘ دائرہ اسما الحسنٰی اور دیگر کئی ایک اُمور اس میں زیر بحث آئے ہیں۔

No comments:

Post a Comment