Friday, 31 January 2014

Hafsa, Karachi Questions Answer About Lucky Stone

Hafsa, Karachi:  Your Lucky Stone is Topaz.
You can also contact us to buy original gemstone.
Only original gemstone has healing power.


Lucky Gemstone Qurstion (Muhammad Imran, Sargodha )

Muhammd Imran, Sargodha:  Your lucky stone is Opal and Lapis Lazuli.
Original stone are also available at us.



Thursday, 23 January 2014

Answer of ''Umar, Karachi'' Question

Answer of ''Umar, Karachi''  Question


Your Lucky Stone is White Topaz. And its available in Rs. 2000 to 15000 per piece.
Price of stone vary according to its size, quality, cut and colour.



Tuesday, 21 January 2014

Course Of Taskheer, Hazarat, mukalat and jinnat

Khalid Institute of Occult Sciences is giving lectures and courses on occult sciences since 1991. Now correspondence course has been published in the form of book to have access for everybody interest in occult sciences.

Monday, 20 January 2014

Taskheer Mukalmoto hazarat


            تسخیر موکلات و حاضرات کا موضوع علوم مخفی کے ہر شائق کے لیے کسی نہ کسی طرح کی دلچسپی لیے ہوئے ہے۔ تاہم تسخیر موکلات و حاضرات میں قدم رکھنے سے پہلے اس منزل کو سر کرنے کے لیے جس خصوصی راہنمائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ وہ اس علم کے طالبان کو نہیں ملتی۔ یہ کتاب جہاں قاری کی درست رہنمائی کا باعث ہو گی وہاں یہ خالد اسحاق راٹھور کے تسخیر موکلات، حاضرات، جنات وغیرہ کے موضوع پر مستند اعمال لیے ہوئے ہے۔ اس موضوع پر کوئی بھی عمل کرنے سے پہلے آپ اس کتاب سے حقیقی راہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔ ہمارا مشورہ ہے کہ تسخیر موکلات و حاضرات کے حوالے سے کسی بھی مشق وغیرہ کی ابتداءسے قبل اس کا مطالعہ ضرور کر لیں تاکہ درست راستے کے تعین کرنے میں آپ کو آسانی ہو۔

Sunday, 19 January 2014

Yearly Horoscope

Yearly Horoscope (in Urdu/English)
You can get this horoscope to know about the proceedings of your life affairs for any year. Each month will be described separately. All the important events of the said year will be described in this report.

Monday, 13 January 2014

Blood Stone Benefits

روانی خون اور جوانی
وہ جو ایسے مسائل کا شکار ہوں جن میں خون کی روانی کنٹرول میں نہ آتی ہو کبھی زیادہ کبھی کم یا خون کی بڑھوتری پوری نہ ہوتی ہو، جسمانی کمزوری یا چہرے پر پیلا رنگ غالب ہو تو ایسے تمام ملتے جلتے عوارض کے علاج کے لیے بلڈ سٹون کی حیرت انگیز سحری خصوصیات سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔مردہ حالت سے جوانی کے سفر میں مددگار و معاون جوہرہے۔

Sunday, 12 January 2014

Gemstone

We are selling gemstone rings at very low price.
Mobile: +92-3464387682

Thursday, 9 January 2014

Talism for Health

Talism for Health
This talisman is made with special reference to health issues. It is passed through special spiritual/rohani process to make it stronger and effective to remove any type of health problem. Supplementary naqoosh are given for drinking purpose along with this special rohani talisman. 

If you are feeling ill then do use this rohani talisman with regular medication. It will give you relief from your illness.

Talism -e- Taskheer-u-Hajat

Talism -e- Taskheer-u-Hajat
This talisman is made through special spiritual/rohani process. It can be ordered for different purposes like, wealth, marriage, to win the heart of general public, promotion in job, safety from the magic and lot more.

Loh-e-Khush Qismati

 Loh-e-Khush Qismati 
This spiritual and rohani loh is made under special aspects of planets or any astrological auspicious time. It is very useful for the general problems in life. It brings good luck and opens a window of hope for him

Moti Tasbeeh

Pearl Tasbeeh
Just Rs 2500/-


Moti ki Tasbeeh

Daily Urdu Horoscope

آج کا دن کیسا گزرے گا

January 09, 2014

حمل

مسائل حل ہوتے نظر آئیں گے اور کچھ سکون کا سانس ملے گا۔بننے سنوارنے کو دل چاہے گا۔ گھر کی تزئین و آرائش کی طرف متوجہ ہوں گے۔ دوران سفر حادثہ کا اندیشہ ہے۔

ثور

صحت بہتر رہے گی۔ نئے دوست بنائیں گے۔ روزمرہ اُمور میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے۔ملازمین سے زیادہ توقعات وابستہ نہ رکھیں۔اولاد کے معاملات توجہ طلب ہوں گے۔

جوزا

صحت کی طرف خاص توجہ دیں گے اور لوگوں کو بھی صحت میں بہتری کے حوالے سے مشورے دیں گے۔ اپنے کاموں کو نیند پر ترجیح دیں گے۔ گھر کی تزئین و آرائش کریں گے۔

سرطان

کسی نہ خوشگوار واقعے سے واسطہ پڑ سکتا ہے۔خرابی صحت کی صورت علاج پر خصوصی توجہ دیں، ورنہ مرض بڑھ سکتا ہے اور صحت کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔لوگوں کی مدد کریں گے۔

اسد

مسائل حل ہوتے نظر آئیں گے اور کچھ سکون کا سانس ملے گا۔ عشق و محبت کے کاموں سے دور رہیں، شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اُدھا ر دی ہوئی رقم واپس مل سکتی ہے۔

سنبلہ

مخالفین کو نیچا دکھانے اور کامیابی کے حصول کے لیے جدوجہد رنگ لائے گی۔منگنی اور رشتے کے امکانات نہیں ہیں۔ طالب علموں کی توجہ غیر ضروری کاموں کی طرف رہے گی۔

میزان

شریک حیات کے ساتھ گھر سے باہر جاناہو گا۔ مالی معاملات میں تنگی کا سامنا رہے گا۔لوگوں کی مدد کرنے کے مواقع ملیں گے۔مالی حالات بہتر رہیں گے۔ شراکتی کام میں بہتری کی توقع ہے۔

عقرب

محفلوں میں جائیں گے۔ بہن بھائیوں کے ساتھ اچھے تعلقات استوار ہوں گے۔ مخالفوں سے محتاط رہیں۔ آپ کو دھوکہ دینے کی کوشش کریں گے۔گمشدہ چیز واپس مل سکتی ہے۔

قوس

والدہ کے رشتے داروں سے تعلقات بہتر ہوں گے اور میل جول بڑھے گا۔وقت کا ضیائع کریں گے۔ بجلی اور ایسے کام جن سے آپ کا تعلق نہیں، ان سے دور رہیں،حادثہ کا خدشہ ہے۔

جدی

زبان اور لہجہ کا غیر ضروری استعمال آپ کے دشمنوں اور مخالفوں میں اضافہ کا باعث بنے گا۔ خواہشات کی تکمیل ہو گی۔ایک ایسا وقت جب محتاط رویہ اختیار کرنا ضروری ہو گا۔

دلو

جانور کا صدقہ دیں۔ تاکہ مشکل وقت آسانی سے ٹل جائے۔ ذمہ داریوں کا بوجھ اُٹھانے سے بچیں گے۔ رشتہ داروں اور دوستوں سے میل ملاپ سیروتفریح کا موقع ملے گا۔

حوت

پانی کا استعمال زیادہ کریں۔انعامی سکیموں سے فائدہ ہو سکتا ہے۔ ترقی کے مواقع ملیں گے۔ عمر میں بڑے لوگ مفید ثابت ہو سکتے ہیں۔ رشتے ،شادی کے حوالے سے اچھی خبر ملے گی۔

Wednesday, 8 January 2014

Daily Horoscope

آج کا دن کیسا گزرے گا

January 08, 2014

حمل

پانی کا استعمال کریں گے۔ سیروتفریح یا ایسے پروگرام بنائیں گے۔ مخالفین نقصان پہنچانے کی کوشش کریں گے۔ بہادری دکھانا نقصان دہ بھی ہو سکتا ہے۔ لڑائی جھگڑا ممکن ہے۔

ثور

کئی اُمور میں آسانی پیدا ہونے کا امکان ہے۔زمین کی خرید وفروخت کے کام سے منسلک رہیں گے۔ دفتری مصروفیات میں اضافہ ہو گا۔ سیروتفریح کے لیے جانا ہو گا۔

جوزا

ذہن میں نئے نئے خیالات آئیں گے لیکن ان کی کوئی عملی شکل نہ ہو گی۔دوسرے لوگوں سے جلد متاثر ہوں گے۔سفر کے لیے موزوں وقت نہیں۔ مال رفاعی کاموں میں خرچ کریں گے۔

سرطان

شہرت اور کامیابی میں اضافہ ہو گا۔ مخالفین پر غلبہ رہے گا۔ صحت کے حوالے سے احتیاط کریں۔ اولاد سے خوشی ملے گی۔ غیر شادی شادہ افراد کی رشتہ منگنی کے حوالے سے اچھا وقت ہے۔

اسد

عزت اور شہرت میں اضافہ ہو گا۔ انعامی سکیموں سے کچھ فائدہ ممکن ہے۔ چھوٹی موٹی بیماری سے واسطہ رہے گا۔حلقہ خاندان میں اضافہ ہو گا۔ ہمسایوں سے میل جول رہے گا۔

سنبلہ

لوگوں کی بھرپور مدد کریں گے۔ گمشدہ اشیاء واپس ملیں گی۔ انعامی سکیمیں پرچی وغیرہ سے مالی فائدہ ہو سکتا ہے۔ بنک سے متعلقہ کام اور ڈیلز میں احتیاط برتیں۔ اُدھار نہ دیں۔

میزان

مخالفین پر غلبہ رہے گا۔ خاندان کے لوگوں کے ساتھ وقت گزاریں گے۔ عاشق/معشوق کی خدمت کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ ذہنی پریشانی سے نجات حاصل ہو جائے گی۔

عقرب

مالی حالات میں بہتری آئے گی۔ تعلیم کے حوالے سے سنجیدگی کا عنصر نظر نہیں آتا۔ایسے قدم اُٹھاتے نظر آ رہے ہیں جو دوسروں کے لیے پریشانی کا باعث بنیں گے۔اچھی غذا کھائیں گے۔

قوس

مذہبی معاملات کی طرف رجحان ہو گا۔ضرورت سے زیادہ کام اپنے کندھوں پر نہ لیں،کیونکہ آپ اسے پورا نہ کر پائیں گے۔ حصولِ تعلیم کے سلسلہ میں سفر کرنے کے لیے بہتر وقت ہے۔

جدی

کاروباری اور دوسرے لین دین کے معاملات التواء کا شکار ہوں گے اور بہت سے بنے ہوئے کام رُک جائیں گے۔ معاملات روز گار میں بھی تناؤ رہے گا۔ اچھی خوراک کھانے کو ملے گی۔

دلو

شادی اور رشتہ کے حوالے سے موزوں وقت ہے۔ سفر میں کامیابی نہیں ہو گی۔ معاملات روزگار میں بہتری آئے گی۔ بڑی عمر کے لوگوں سے میل جول رہے گا۔دشمنوں میں کمی واقع ہو گی۔

حوت

عزت اور رتبہ میں کمی آئے گی۔ سیروتفریح کے لیے جائیں گے۔ خریداری کا رجحان نظر آتا ہے۔عورتوں کو عورتوں سے ہوشیار رہنا چاہیے۔ عطریات اور خوشبویات کا استعمال کریں گے۔

Monday, 6 January 2014

Talisman

یہ طلاسم ہیں کیا؟
                        زمانہ قدیم سے سات بنیادی کواکب کو زائچہ میں موثر خیال کیا جاتا ہے۔ گو آج کل یورانس نیپچون اور پلوٹو کو بھی نجوم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ تاہم سات بنیادی کواکب کے اثرات کا مقابلہ کرنا اِن کے بس میں نہیں ہے۔ خالد اسحق راٹھور نے اپنے طویل تجربے  علمی اور فنی مہارت کے ساتھ اِن سات بنیادی کواکب کے اشکالی اور عددی طلاسم کا کھوج لگایا اور اسلامی عملیات کے ملاپ سے اِن کو ایک خاص روحانی طاقت کے تابع کر دیا تاکہ اِن کے اثرات میں غیر معمولی اضافہ ہو اور اِن سے زیادہ سے زیادہ فوائد حاصل کیے جا سکیں جن کی تفصیل ذیل کی سطور میںبیان کی گئی ہے تاہم طلاسم کے اثرات پڑھنے سے قبل جان لیں کہ اِن کو بنایا کس طرح گیا ہے۔ اِ ن کی بنیاد کیا ہے اور یہ کیوں اور کیسے کام کرتے ہیں؟
                        ہر طلسم تین حصوںپر مشتمل ہے۔ پہلا حصہ عددی طلسم پر مشتمل ہے۔ دوسرا طلسم سے منسوب ایک خاص شکل جو کہ عددی طلسم کی پشت پر بنائی جائے گی اور تیسرا حصہ اُن اسماءو آیات پر مشتمل ہے جو ہر عددی طلسم کے چاروں اطراف میں تحریر کی گئی ہیں۔ یوں انتہائی قدیم طلاسم کو اسمائے ربی و آیات قرآنی سے ایک خاص طاقت کا منبع بنایا گیا ہے اور اس طرح اِن کے اصل اثرات میں کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے۔  یہ تمام طلاسم پہلی دفعہ آپ کی نظر سے گزریں گے۔ اس بارے میں تفصیلی مضمون آپ خالدہندی جنتری2009 میں دیکھ سکتے ہیں۔وہ جو اِن طلاسم کو خود بنانے کے خواہش مند ہوں اس جنتری کی انہیں حد درجہ ضرورت ہو گی۔
www.amliyat-jadoo.blogspot.com

Friday, 3 January 2014

Horary Horoscope

Horary Horoscope (in Urdu/English)
To know about any particular matter like marriage, business, children, health, etc this horoscope is made. To know about the future patron of any of these matters you can write or come to us. Each and every matter will be discussed and dealt separately. Maximum details and aspects of the particular problem will be discussed.

Wednesday, 1 January 2014