Friday, 25 March 2016

Rathore Publisher Books List

-کتب راٹھورپبلثرر-

پہلے ادارے کی تمام کتب کے نام اور قیمت تحریر ہے اس کے بعد تمام کتب کا مکمل تعارف دیا گیا ہے۔

نام کتاب
قیمت
راہنمائے عملیات (ماھنامہ)
60
زرسالانہ بذریعہ(راہنمائے عملیات)
700
خالد روحانی جنتری (سالانہ)
250
خالد ہندی جنتری(سالانہ)
250
10سالہ جنتری   (2001تا2010)
250
ہندی نجوم بمعہ( 20سالہ ہندی تقویم2001 تا 2020)
300
راہنمائے علم نجوم (حصہ اول)
400
راہنمائے علم نجوم (حصہ دوم)
300
آپ کا برج
300
راٹھور تسویۃ البیوت (لگن سارنیپوری دنیا کی)
2500
راٹھور 60سالہ تقویم  (1940تا2000)
3000
راٹھور50سالہ تقویم  (2001تا2050)
2500
راٹھور وقتی نجوم
300
احکام النجوم (وقتی نجوم)
300
کتاب الرمل، کواکب، بروج و ساعات
250
عملیات اسمائے ربی
350
روحانی مشورے
250
تسخیر موکلات و حاضرات
300
علم الحروف
300
راہنمائے عملیات
300
مفتاح الرموز و اسرار الکنوز
300
السحر الاحمر
350
السحر العجیب فی جلب الحبیب(۱)
400
السحر العجیب فی جلب الحبیب(2)
350
السحر العجیب فی جلب الحبیب(3)
350
سحر بار نوخ
350
مجربات خالد
300
اُصول و قواعد عملیات
400
مسائل کا روحانی حل
250
آسان عملیات
300
 شفائے امراض
250
خاص نمبر(سحر جادومحبت عداوت)
350
طلسمات زہرہ (عملیات تسخیر)
350
بحر الغرائب(ترجمہ)
400
اعمال شفق رامپوری
350
حروف نورانی
400
غایت الحکیم
400
الشجرۃ  النعمانیۃ
400
اقوال امرضیۃ فی معرفۃ الاعمال الرملیۃ
250
بانڈ ریس اور لاٹری کے نمبر
350
نمبر ہی نمبر(حصہ اول)
300
نمبر ہی نمبر15000(حصہ دوم)
250
قسمت اور چانس
300
انعامی کرشمات (فوٹو کاپی )
450
صفحہ، آکڑہ اور بنڈل) حصہ اول( (نیا ترمیم شدہ ایڈیشن)
400
بانڈ روٹینیں
350
صفحہ، آکڑہ اور بنڈل(حصہ دہم) برائے  2015
350
اسباق دست شناسی
250
راہنمائے تل شناسی
250
ساعات حقیقی
250
کتب ابن عربی
300
ذائقے
250
خزینہ اعداد
300
مستحصلہ قادر الکلام
250
  اسرار حیات
300
  علم النفس
300
کتابی کورس علم عملیات (حصہ اولدوم)
800
کتابی کورس علم عملیات  (حصہ سوم و چہارم)آخری حصہ
1000
کتابی کورس انعامی نمبرزکرکٹ میچ فگر اور ریس (مکمل)
900
کتابی کورس علم تسخیر حاضرات موکلات و جنات(مکمل)
900



Wednesday, 23 March 2016

ساعات حقیقی

    ساعات حقیقی
                ساعات کا ایک نیا طریقہ کار جو کہ خالداسحاق راٹھور کی ذاتی تحقیق اور تجربے کا نچوڑ ہے، پہلے یہ طریقہ آپ کے علم میں نہ آیا ہو گا۔
                عام مروجہ طریق کی بجائے اس میں پہلے ساعتوں کو سات حصوں اور پھرہر ساعت کو مزید سات حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ کتاب میں ستر (70) صفحات پر مشتمل جدول میںسو فی صد درستگی کے ساتھ تمام دنیا کے لیے ساعتیں استخراج کر دی گئی ہیں۔اس طرح کی جدول آج تک کسی نے تیار نہ کی ہے۔
                اس کتاب میں مندرجہ بالا طریقے سمیت ساعتیں معلوم کرنے کے دس (10) مختلف طریقے بیان کئے گئے ہیں۔ مختلف ساعتوں میں پیدا ہونے والے بچوں کے تفصیلی حالات سعد و نحس ساعتیں عملیاتروزگار امراض جنس سمت رنگ انعامی نمبرمنسوبات اسم مولود صدقہ طلسم ساعات جیسے امور پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔
                اس کے علاوہ تمام ساعات اکبر و صغیر میں پوچھے گئے سوالوںکے جواب کے موضوع پر تفصیلی باب کتاب کو چار چاند لگانے کا باعث ہے۔ اس سے آپ دنیا کے کسی بھی سوال کا درست جواب اعتماد سے دے سکتے ہیں۔

Tuesday, 22 March 2016

اسباق دست شناسی

   اسباق دست شناسی
                یہ کتاب پامسٹری،کے ہر طالب علم کی ضرورت ہے۔یوں تو دست شناسی کے موضوع پر لاتعداد کتب بازار میں دستیاب ہیں۔ تاہم اس کتاب کو تحریر کرتے ہوئے اس بات کو مد نظر رکھا گیا ہے کہ اس فن و علم کے متلاشی دست شناسی کی دقیق اور فنی بنیادوں کوآسانی کے ساتھ سمجھ سکیں۔ اس کو اسباق کے طرز پر تحریر کیا گیا ہے۔ اس کتاب کی مدد سے ہر فرد علم دست شناسی کو باآسانی سمجھ سکتا ہے۔تعین وقت کے حوالے سے اس کتاب میں خصوصی بحث کی گئی ہے۔

Monday, 21 March 2016

راہنمائے تل شناسی

  راہنمائے تل شناسی
                تلوں کے موضوع پر یہ سب سے پہلی اور جامع کتاب ہے۔ اس سے پہلے اس موضوع پر اس طرح کی کوئی کتاب شائع نہ ہوئی ہے۔اس کتاب میں انسانی جسم کے تمام حصوں پر تلوں کے اثرات اور احکام کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔عورت یا مرد کے حوالے سے تلوں کے اثرات و احکام میں کیا فرق ہے؟ یہ امر اس کتاب کی اہم خاصیت ہے۔

Saturday, 19 March 2016

راہنمائے عملیات

   راہنمائے عملیات
                شائقین عملیات کی راہنمائی کے لیے یہ کتاب تحریر کی گئی ہے۔ اب اس کو ترمیم اضافے اور اصلاح کے ساتھ دوبارہ شائع کیا گیا ہے۔ زیادہ کیا لکھوں بس یہ جان لیں یہ کتاب بڑے پیار محبت اور توجہ سے تحریر کی ہے۔ بالیقین آپ کو بھی یہی اثر اس میں ملے گا۔
                عملیات کا معاوضہ لینا چاہیے یانہیںعامل کی تربیتقواعد عملیات ساعات و نجوم منازل قمر نظرات و عملیات اسم اعظم علم نقوش و اقسام نقوش نقوش لکھنے کے طریقے موکلاجازت زکوۃ پرہیز اسماء الحسنیٰ سے مسائل کا حل قرآنی سورتوں سے مسائل کا حل طب نبوی استخارہ فطری طریقہ علاجہومیوپیتھی سے علاج جیسے ابواب اس کتاب کی جان ہیں۔

Friday, 18 March 2016

علم الحروف

علم الحروف
                حروف کے موضوع پر ایک بہترین اورجامع کتاب ہے۔ مختلف اقسام کی حروف کی تشریح کے علاوہ تمام حروف ابجد کے خواص کو عمومی طور پر بیان کرنے کے ساتھ ساتھ بعض حروف پر تفصیلی بحث کی گئی ہے۔
                مختلف قسم کے نقوش کی چال ان کے بھرنے اور استعمال کا طریقہ اور علم النقوش سے متعلق دیگر امور کا بیان بھی اس کتاب کا خاص اعزاز ہے۔اس کتاب کا ایک خاص پہلو اس میں بیان کیے گئے حروف کی زکوۃ کے متفرق طریقے ہیں جن سے ہر آدمی فیض اٹھا سکتا ہے۔
                علم الحروف شرف کواکب اور مختلف مسائل کے حل کے حوالے سے کتاب میں لاتعداد اعمال بیان کئے گئے ہیں۔ تسخیر اور بندش کے اعمال اس کاخاصہ ہیں۔ اس کے علاوہ نجوم کے حوالے سے حروف کے استعمال کا قاعدہ اور لوح تحفظ بھی شامل کتاب ہیں۔یہ علم الحروف پر ایک جامع اور راہنما کتاب ہے۔

Thursday, 17 March 2016

List of Old Books

خالد روحانی لائبریری
خالد روحانی لائبریری کے پروجیکٹ کے تحت عملیات’ روحانیات’ نجوم’ پامسٹری’ رملاعداد’ جفرساعاتطب اور علوم مخفی کی دیگر شاخوں پر اردو’ عربی’ فارسی اور انگریزی کی قدیم اور نایاب کتب فوٹو کاپی کی شکل میں علوم مخفی کے شائقین کے لیے پیش کی گئی ہیں۔قدیم اور نایاب کتب کی فہرست ذیل میں دی جا رہی ہے۔یہ علم کا نایاب خزانہ ہے جسے ہم نے ہر فرد کے فائدے کے لیے پیش کر دیا ہے۔
500 سے زائد کتب
کتب کی قیمت پیشگی بذریعہ منی آرڈر ارسال کریں۔ VPکا بندوبست نہ ہے سو اس کے لیے نہ لکھیں۔ بذریعہ ڈاک قدیم کتب منگوانے والے 50 روپے
ڈاک خرچ کل قیمت کے ہمراہ ارسال کریں۔
 طلب کردہ کتب ناقابل تبدیلی اورواپسی ہیں۔قدیم کتب کی صرف فوٹو کاپی مہیا کی جاتی ہے۔ ادارہ کتب کی قیمت کسی بھی وقت بڑھا نے کا مجاز ہے۔ کتب طلب کرنے کے وقت جو قیمت ہو گی وہی لی جائے گی۔

قدیم کتب کی فہرست درج ذیل ہے۔
فہرست طویل ہے آپ کے سسٹم کی رفتار اگر  کم ہے تو کچھ انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔

اردو کتب
قیمت
کتاب کا نام
شمار
220
گنجینہ عملیات
1
1100
لال کتاب
2
220
سحر الہنود
3
220
دریائی طلسم
4
220
سحر بنگالہ
6
350
مجمع البحرین
7
222
سحر سامری اول
8
230
جادو کی تیسری کتاب
9
350
اشراق الرمل و محبوب الرمل
10
220
مجموعہ اسرار الہنود
11
490
انکشاف غیبی الحب معروف من موھنی
12
220
کتاب التعویذات مخزن عملیات
13
230
وظائف پیران پیر
14
220
نقش روحانی
15
220
طلسم چشمہ
16
220
طلسم بنگالہ
17
370
حل المشکلات
18
230
تعویذ سلیمانیحصہ سوم
19
220
طلسم بحر
20
220
اعجاز محمدی
22
260
ڈاکٹر کلام یا منتر چکلتسا و دہی
23
320
کتاب التعویذاتبڑی
24
220
نوشتہ قسمت
25
220
عملیات نادرہ
26
220
ارشاد پیربجواب عرض فقیر
27
220
تحفہ المشتاق
28
220
مجموعہ تعویذات
29
230
عجائبات الوّ /الو تنتر
30
370
عملیات غفرانی
31
220
جواہرالحروف
32
370
اسرارالا عداد /حصہ اول
33
220
ترجمہ الواح جواہرافلاطون
34
220
مجموعہ اعمال مجربہ سورہ فاتحہ شریف باموکل معہ زکوۃ
35
230
عجائب مسمریزم
36
260
شموس الا نوار  اول دوم
37
230
جامع الاسرار
38
260
سررشتہ تقدیر، اول
39
660
کلید جفرعرف اعجاززیدی بمعہ لاٹری، ڈرا و کلید سٹہ
40
230
طلسمات عجائب کلاں
41
220
اعمال حب و تسخیر
42
220
عملیات وغزلیات خواجہ معین الدین چشتی
43
320
مراۃ النجوم
44
600
جوتش سار مالا ہندی نجوم
45
220
پریم بانی
46
370
جوگ ساگر
47
320
شر یمد بھگوت گیتا
48
320
تحفہ غلام جیلانی فی الا ثبات صلوۃ دائمی
49
320
اسرارجفر
50
600
حکمت النعیم
51
230
جوھرِسلیمانی گلشن مراد
52
520
سرشتہء قسمت  ہندی نجوم
53
290
علم کیرل اعداد
54
260
تسخیر ہمزادالمعروف پراثرجادو
55
290
اسرارالجفر مع انوارالقمر
56
260
انتحاب النجوم
57
260
حب کے سر بستہ راز
59
350
کلید اسرار
60
360
کلید سلیمانی المعروف تحفہ سلیمانی
61
260
تنتر بِدیا
62
200
مقنا طیس القلوب
63
200
محبوب الطالبین
64
200
طلسمات منازل قمر
65
520
رازِ نجوم
66
600
زمرد کریم النجوم
67
370
اسرارالطلسمات ترجمہ کلیداسرار
68
370
تحفہ اسم اعظم
69
260
عملیات نادرہ و مجربات طم طم ہندی
70
280
لطف جوانی
71
200
صحیفۃ النور
72
350
سرشتہ تقدیر دوم
73
210
زندہ جادو
74
210
روشن ضمیری، تسخیر ہمزاد
75
320
ترجمہ خزینۃ الاسرارمحبوب الابرار
76
230
خلا صتہ النجوم
77
230
ابجد النجوم
78
230
سحر سامری دوم
79
490
عملیات مراقب بڑا
80
690
اندر جال بڑابمعہ سٹہ کی کنجی
81
690
مجربات سیوطی طب والحکمۃ
82
350
غیبی اشارے علم اعداد
83
260
مجربات شیخ سیوسی اردوترجمہ
84
350
الو تنتر،پنڈت راجیش دیکشت
85
720
گلشن اسرارالاہوت وناسوت18رسائل
86
400
اسرارالاعدادحصہ دوم
87
460
پرشن آفتاب ،اول ہندی وقتی نجوم
88
220
مجموعہ اعمال مجربہ سورہ یسین شریف باموکل طریقہ زکوۃ
89
220
مجموعہ اعمال مجربہ سورہ مزمل شریف باموکل طریقہ زکوۃ
90
220
امداد السالکین۔ سیف العاملین
91
690
آئینہ جواہر
92
280
ترجمہ شرح حزب البحر
93
280
ترجمہ سترالجمیل
94
280
الحکیم ،جنوری1929
95
280
الحکیم ،فروری1929
96
280
الحکیم ،مارچ1929
97
280
الحکیم ،جون1929
99
280
الحکیم ،جولائی1929
100
280
الحکیم ،اگست1929
101
280
الحکیم ،ستمبر1929
102
280
الحکیم ،اکتوبر1929
103
280
الحکیم ،نومبر1929
104
280
الحکیم ،دسمبر1929
105
280
الحکیم ،جنوری1930
106
280
الحکیم ،فروری1930
107
280
الحکیم ،مارچ1930
108
280
الحکیم،اپریل1930
109
280
الحکیم،مئی1930
110
280
الحکیم،جون1930
111
280
الحکیم،جولائی1930
112
510
مصرکاجادواصلی و قدیمی
113
290
وظائف حُب و بغض
114
290
اندرجال
115
520
الوتنتر عرف خفیہ جادو
116
220
شجرہ رسول نسب رسول مقبول 
117
280
تعو یز ات لاثانی
118
400
منتر شکتی
119
260
ہمالیہ پربت کا جادو،موہنی ودیا
120
460
وفیات الاخیار،عرس،بزرگوں کی تاریخ وفات،مقام دن
121
290
اعمال قرآنی
122
260
صبح کا ستارہ
123
260
فضائل الشہور والصیام فے ادواراللیالی والایا
124
320
پند نامہ حضرت شیخ فرید الدین عطار
125
490
انوار غوثیہ
126
230
اسوہ صحابیات
127
350
نوائے فلک علم نجوم
128
260
یوگا ودھی
129
290
علاج الانسان باجز الحیون
130
400
بیاض مخزن اعمال،اول قلمی
131
400
مخزن اعمال ،دوم قلمی
132
290
ساجن موہنی،چلتا جادو
133
220
نسخہ مہر سیلمانی
134
290
زندہ طبی کرامات ،قلمی
135
220
رسالہ تلاوۃ الوجود
136
370
اصلی مکمل جراحی پرکاش
137
350
حکایات شریں،قدیم
138
640
تلبیس ابلسیں
139
1150
 التکشف عن التصوف عن مھمات مھمات التصوف
140
1150
گنجینہ ہدایت کیمیائے سعادت
141
260
ہاتھ کی لکیروں میں قسمت
142
320
فضائل درود شریف
144
320
سراج السالکین
145
220
اِحکام الرجاء اِحکامِ الدعُا
146
430
مناجات مقبول مکمل
147
250
حِزبُ البحر اسمَآئِ بَزربینِ
148
430
حِزب الااعظم
149
350
ورد اعظم شریف
150
260
شمس العارفین
152
220
راہ نجات
153
490
مجموعہ اعمال اکابر و مشائخ، 8عدد
154
430
اعمال قرآنی مترجم
155
290
ہپناٹزم کا مکمل نصاب از شادگیلانی
156
290
جفر الامام از شاد گیلانی
157
290
جفر بدوح یلن از شاد گیلانی
158
290
سرغیب مستحصلہ ابوطالبی از شاد
159
290
سانس از شادگیلانی
160
290
جفر الجامع خافیہ از شاد گیلانی
161
290
قاعدہ ثناء از شاد گیلانی
162
290
نکات جفر از شاد گیلانی
163
460
علم حروف کا الجبرا از شاد گیلانی
164
290
تنویم اور نفسیاتی علاج کی تاریخ
165
290
ریکھا ودیا آئینہ تقدیر از کرتن کلدندھی
166
460
تصوف اسلام از عبدالماجد
167
350
اسرار النبض
168
400
مخبر آسمانی معروف تجربات انسانی
169
350
اگنی ہوتر از بال کرشن
170
300
سیر الافلاک
171
200
الکلام المین فی معجزات سید المرسلین
172
660
کوک شاستر
173
230
اندرجال کلاں طلسمی
174
230
دعائے حزب البحرمترجم
175
290
 تقویہ الایمان از شاہ اسماعیل شہید
176
370
تقدیر کی تصویر
177
400
نیر اعظم
178
460
احکام دشا بنشوتری
179
290
اسرار حیات
180
370
اسرار و آگہی آپ کا ہاتھ
181
520
بزم انجم
182
260
مجرب اعمال و تعویذات
183
220
نقش رحمانے،مھر سیلمانے
184
260
بیاض عملیات و تعویزات
186
260
کاشف الرموز
187
220
طلسمات عجائب از باوا شیام گہر سنیاسی
188
260
نقش مصطفائی
189
220
گنجینہ جواہرات
190
290
علم النفس از شفق رامپوری
191
200
کتاب الدعاء
192
200
پیشن گوئیاں مکمل شاہ نعمت اللہ
193
200
علاج بذریعہ جنتر منتر تنتر
194
290
علم رمل از شاد گیلانی
195
460
دی نیو سائنس آف ہیلنگ
196
520
مفتاح النجوم
197
290
سلک معجز نماطب از شاد گیلانی
198
290
خزینہ رمل از شاد گیلانی
199
260
 علاج شمسی
200