تعویذات کی کتاب، علم رمل و جفر پر مکمل عبور فالنامے وغیرہ۔ اس کتاب کا اصل نام خزینۃ العملیات موسومہ بہ کتاب التعویذات ہے۔ یہی نام اس کتاب کی سند ہے۔ کتاب ہذا میں لاتعداد مجرب اعمال و نقوش ‘ وظائف و دیگر‘ اعمال بروج ‘ سعد نحس تاریخیں‘ جلالی ‘ جمالی و مشترک مواکیل و عناصر‘ دائرہ اسما الحسنٰی اور دیگر کئی ایک اُمور اس میں زیر بحث آئے ہیں۔ |
This is a blog where you can read daily and monthly horoscope. Article and Book on Amliyat, Najoom (Astrology), Taskeer, Mukalat, Jadoo, Jinnat, Palmistry, Saat, Jaffar and bound numbers. You can also contact us for consultancy and guidance in Amliyat.
Thursday, 30 May 2019
گنجینہ عملیات
Wednesday, 29 May 2019
السحر العجیب فی جلب الحبیب(سوم)
السحر العجیب فی جلب الحبیب(سوم)
اس کتاب کے مصنف عبدالفتاح السید الطوفی ہیں۔خالد اسحق راٹھور کی زیر نگرانی عربی سے بعداز ترجمہ اُردو میں شائع کی گئی ہے۔ کتاب کا یہ حصہ بھی پہلے اور دوسرے حصہ کی طرح عجیب و غریب اور نئے اعمال پر مشتمل ہے، جو آپ کو عملیات کی اُردو کتب میں نہ ملیں گے۔ اس کے علاوہ صاحب کتاب نے قدیم ترین زبانوں کے حروف تہجی کا لاجواب انتخاب پیش کیا ہے۔حروف تہجی کا انتخاب ایک انتہائی تحقیقی کام ہے اور ہر سمجھ دار فرد کے لیے اس میں فکر کا مواد بھی ہے۔ جس کو کتاب کے اُردو حصے میں شامل کر دیا گیا ہے۔
Tuesday, 28 May 2019
السحر العجیب فی جلب الحبیب(دوم)
السحر العجیب فی جلب الحبیب(دوم)
اس کتاب کے مصنف عبدالفتاح السید الطوخی ہیں۔ خالد اسحق راٹھور کی زیر نگرانی اس عربی کتاب کا اُردو ترجمہ شائع کیا گیا ہے۔ یہ کتاب قدیم ترین اور عجیب و غریب عملیات و طلسمات لیے ہوئے ہے۔ محبت‘ حب‘ تسخیر‘ بغض‘ جنات اور دیگر مخلوق مثلاً ملک احمر‘ ملکہ عاینتہ سے کام لینے‘ دشمنی‘ صحت‘ ظالم کے قتل‘ غائب کی حاضری‘ چوری کے لیے‘ گاہکوں کو متوجہ کرنے‘ حمل ہونے اور بندش جیسے کم و بیش دوسو کے قریب لاجواب اور ایسے اعمال جو اس سے قبل کسی فرد کی نظروںسے نہ گزرے ہوں گے، اس کتاب کا حصہ ہیں۔کتاب میں تمام عربی عبارت کو اعراب لگا دی گئی ہیں تاکہ پڑھنے میںآسانی رہے۔
Amliyat Books
السحر الاحمر
یہ کتاب عبدالفتاح السید الطوخی کی تحریر کردہ ہے۔ اس کتاب کا ترجمہ خالد اسحق راٹھور کی زیر نگرانی کیا گیا ہے اور اب یہ عملیات کے شوقین دوستوں کے لیے اردو زبان میںدستیاب ہے۔
اس کتاب میں تسخیر‘ محبت‘ لوگوں کی آنکھوں سے مخفی ہونے‘ شادی میں رکاوٹ کے خاتمے‘ بندش کھولنے‘ دائمی محبت‘ مرضی سے شادی‘ کشف‘حاجتوںکے پورا ہونے‘ دشمنی‘ طلاق‘ حفاظت‘ خوبصورتی اور مردانگی‘ مال مسروقہ کی برآمدگی‘ استخارے‘ انڈے کے اعمال‘ ظالم کی ہلاکت‘ لڑکی کی شادی‘ حکام کی تسخیر جیسے لاتعداد اعمال درج ہیں۔ یہ کتاب پہلی دفعہ اردو زبان میں پیش کی جارہی ہے۔عربی عبارت پر اعراب لگا دیئے گئے ہیں تاکہ ہر فرد اس کتاب سے فائدہ اٹھا سکے۔
Labels:
Al Shar ol ajeeb fil jalb al habib,
amethyst gemstone,
Amliyat,
amliyat ka jawab,
astrology consultancy,
astrology origin,
astrology question
Friday, 10 May 2019
FREE ASTROLOGY READING
https://www.facebook.com/astrologyreadingspiritualsolution/?tn-str=k*F
Astrology
Spiritual Healing
Gemstone Guide
Hand Reading
Prediction
Amliyat
Labels:
Amliyat,
astrology,
Gemstone Guide,
Hand Reading,
Prediction,
Spiritual Healing
Subscribe to:
Posts (Atom)