Saturday, 13 February 2016

Gemstone Prices

جواہرات کی قیمتیں

نام جواہر
کم سی کم
قیمت
لاجورد
1000
مرجان
1500
فیروزہ
2000
فیروزہ(شجری)
2700
مون سٹون
1200
اوپل
3600
واٹر اوپل
3600
زمرد
6000
یاقوت
3000
سنہلا پکھراج
1000
پکھراج
2000
پکھراج نیلا/ شمپین رنگ
14000
سنگ مریم
1000
ایکوامرین
3000
گائو میدک
1500
پیری ڈوٹ
4000
نیلم
2500
لہسینا
1000
عقیق
500
ٹائیگر
1000
گارنٹ
1000
موتی
1600
فونکس/جیڈ
1000
زبرجد
1500
دانہ فرہنگ
1500
کوارڈز
1500
روز کوارڈز
3500
ایمے تھسیٹ (کٹیلا)
2000
سنگ ستارہ
2000
موئے نجف
1000
موئے نجف (گولڈن)
3000
درنجف
1000
سنگ موسی
3000
 بلڈ سٹون
3600
مقنا طیس
500
مانک
3000
سنگ یشیب
4000
سنگ حدید
2500
زہر مہرہ
3000
ترملین
4000
اونکیس
2500
عقیق شجری
5000
سنگ ستارہ
10000


نقلی/اصلی پتھر

نقلی/اصلی پتھر
            پتھر ہمیشہ اصلی لینا چائیے۔ گو نقلی پتھر ہمیشہ سے ہی بنتے چلے آ رہے ہیں لیکن آج کل جدید سائنس کی بدولت نقل کے کام نے بہت ترقی کر لی ہے۔ اصل سے بہتر نقل دستیاب ہے۔ جو قیمت میں بھی کم ہوتا ہے۔ تاہم میرا مشورہ یہ ہے کہ ان نقلی پتھروں کے استعمال سے کوئی فائدہ نہیں اٹھایا جا سکتا۔ سو زیادہ پیسے نہیں ہیں تو سستا پتھر خرید لیں لیکن ہو اصل’اگر اصل ہو گا تو اس کا فائدہ ہو گاورنہ نہیں۔ نقلی پتھر ایسے ہی ہے جیسے آپ نے رنگ دار شیشہ یاپلاسٹک پہن رکھا ہو۔

Monday, 25 January 2016

لوح رفع نحوست قمر

لوح رفع نحوست قمر

       قمر کی نحوست سب سے زیادہ شیر خوار بچے کی نشوونما کو متاثر کرتی ہے۔ وہ بچے جوکمزوررہ جاتے ہیں یا وہ جو عمر میں تو بڑے ہو جاتے ہیں مگر بنیادی طور پر مختلف یا کسی ایک عضو کی کمزوری کا شکار ہوجاتے ہیںتو ان کے زائچہ پیدائش میں قمر نحوست کا شکار ہوتا ہے۔ایسے تمام افراد جن کو اپنے جذبات پر قابونہیں رہتا اور ان کے ذہن کے اندر خیالات کے مختلف دھارے چلتے رہتے ہیں وہ بھی نحوست قمر کا شکار ہوتے ہیں۔جو لوگ کسی نہ کسی طور پر مائع’ پانی ‘تیل یا سفری امور سے متعلق کاروبار کر رہے ہیں یا ان شعبوں میں ملازمت کر رہے ہیں جیسے جہاز رانی’ مشروب سازی’ ہوٹل وغیرہ تو وہ متعلقہ معاملات میں مسائل کا شکار ہیں تو وہ اپنے زائچہ پیدائش میں موجود قمر کی نحوست کو دور کرنے کے لیے خصوصی لوح رفع نحوست قمر حاصل کریں اور کامیابی کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔

Sunday, 24 January 2016

لوح رفع نحوست شمس

 لوح رفع نحوست شمس
                        شمس جب کسی فرد کے زائچہ پیدائش میں نحوست کا شکار ہو تو ایسے فرد کو معاشرے میں عزت و وقار کی نگاہ سے نہیںدیکھا جاتا۔حکومتی اداروں سے متعلقہ معاملات میں اُس کو پریشانی کا شکار ہونا پڑتا ہے۔ اول تو اُسے اِس قابل نہیں سمجھا جاتاکہ اہم کام اُس کے سپرد کیا جائے اور اگر کہیں وہ اہم جگہ پر ہو تو اُس کو اپنے اختیارات استعمال کرنے میں مشکلات پیش آتی ہیں۔زندگی کو ایک باوقار انداز میں گزارنے اور معاشرے اور خاندان میں عزت و مرتبے کے حصول کے لیے یہ انتہائی ضروری ہے کہ شمس نحوست سے پاک ہو۔ سو ادارہ راہنمائے عملیات سے رجوع کر کے لوح رفع نحوست شمس حاصل کریںاور ایک باعزت اور پُروقار زندگی گزاریں۔

Saturday, 23 January 2016

انگوٹھی عدد 9

 انگوٹھی عدد 9
                        معاملات زندگی میںعمومی تکمیلیت اور متفرق مسائل کے حل کے لیے عدد 9 کی انگوٹھی بہت زیا دہ استعمال ہوتی ہے۔عدد 9 بلحاظ اعداد اختتامی اور مکمل کر دینے والا عدد ہے۔ سو اس حوالے سے اس عدد کی انگوٹھی کو مختلف کاموں کو باخیر انجام دینے اور معاملات میں عمومی کامیابی کے لیے اعتماد سے استعمال کیا جاتا ہے۔

الواح رجعت و نحوست ہیں کیا؟

الواح رجعت و نحوست ہیں کیا؟
بعض اوقات پیدائشی زائچہ میں سیارگان کی رجعت اور نحوست فرد پر اس طور اثر انداز ہوتی ہے کہ اس کی تمام صلاحیتیں بے کار ثابت ہوتی ہیں۔ وہ جو بھی کوشش اور محنت کرتا ہے بے مقصد ثابت ہوتی ہے۔ ذیل میں دئیے گئے مختلف مسائل مختلف کواکب کی رجعت یا نحوست سے پیدا ہوتے ہیں۔ ان تفصیلات کو پڑھنے کے بعد آپ کو خود بھی اندازہ ہو جائے گا کہ آپ کے زائچہ میں موجود کواکب کس طرح آپ پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔تکنیکی جواب کے لیے آپ ادارہ سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں اور جان سکتے ہیں کہ آپ کے زائچے میں کون سے کواکب رجعت یا نحوست کا شکار ہیں اس سلسلے میں مزید تفصیل زائچہ جات کے عنوان کے تحت دی گئی ہے۔

Friday, 8 January 2016

LUCKY STONE

خوش قسمتی کا پتھر
 خوش قسمتی کا پتھر کون سا ہے؟ کس پتھر کا استعمال آپ کے لیے موزوں ہے؟حصول صحت’ رد سحر اور دیگر مسائل کے حل کے لےے موزوں پتھر کا انتخاب کروانے کے لیے نام’ نام والدہ تاریخ’وقت اور مقام پیدائش ارسال کر کے خوش قسمتی کا پتھر معلوم کریں۔




بچے کا نام’صدقہ وغیرہ

بچے کا نام’صدقہ وغیرہ
 علم نجوم کی روشنی میں بچے کا نام استخراج کروا کر آپ اپنے بچے کو کواکب کے نحس اثرات سے محفوظ اور سعد اثرات کے تحت کر سکتے ہیں۔ نام استخراج کرنے کے ساتھ یہ بھی راہنمائی کر دی جاتی ہے کہ نومولود کے زائچہ کے حوالے سے کون سا صدقہ زائچہ کی نحوست کے خاتمہ کے لیے بہتر ہو گا۔ نام والد’نام والدہ ‘بچے کی تاریخ’وقت اور مقام پیدائش ارسال کر کے بچے کا نام استخراج کروائیں۔

Saturday, 2 January 2016

لوحِ زحل

لوحِ زحل
                         زحل کے ناقص اثرات کے خاتمے کے لیے یہ لوح خاص طور پر تیار کی جاتی ہے۔ساڑھ ستی کے لیے بھی مفید۔جب چلتے کام رکنے لگیں اور کام ہوتے ہوتے رہ جاءیں  تو سمجھ لیں کہ آ پ کو اس لوح کی ضرورت ہے۔ بہت سے لوگ ایک کے بعد دوسرے مسئلہ کا شکار رہتے ہیں۔ ایک مصیبت سے جان چھوٹی تو دوسری میں گرفتار ہو گئے۔ مسائل اور پریشانیوں کا انبار کاموں کا نہ ہونا۔ ہر مسئلہ میں رکاوٹ اور التواءاور اِن دیکھے ہاتھوں کا ہوتے کاموں کو روک دینا جیسے مسائل کے لیے اس لوح کا استعمال مفید اور موثر ثابت ہو گا۔مختلف قسم کی ناکامیوں اور پریشانیوں سے تحفظ کے لیے حد درجہ موثر ہے۔ اس کے علاوہ وہ لوگ جوبڑے پیمانے پر کاروبار کرتے ہیں’ بڑے پلازے اور عمارتیں بناتے ہیں یا وہ لوگ جو اپنے کاروبار اور کاموں کو استحکام دینے کے خواہش مند ہوں اور ایک طویل عرصہ کے لیے کامیابی کے خواہاں ہوں اِن کے لیے بھی یہ لوح حد درجہ موثر ہے۔ غرضیکہ ہر وہ کام جس میں آپ غیر معمولی اور طویل عرصہ تک کامیابی چاہتے ہوں کے لیے بھی یہ لوح حاصل کر سکتے ہیں۔


Es ka behtareen waqt 9Jan 2016 sa Start Ho rha ha.

Friday, 1 January 2016

Kabuli Yaqoot

Natural Kabuli Yaqoot for sale.
3 pieces of kabuli yaqoot in silver ring.

Thursday, 31 December 2015

لوحِ خوش قسمتی

لوحِ خوش قسمتی
                   
      خاص کواکبی حالتوں یعنی کواکب کی آپس مےں سعد نظرات’ شرف’ اوج اور بعض خاص یوگ بننے کے اوقات میں لوح خوش قسمتی تیار کی جاتی ہے۔زندگی کے عمومی مسائل کے خاتمہ کے لیے یہ مجرب ہے۔کسی بھی خاص مقصد کے لیے یہ لوح بنوائی جا سکتی ہے۔زندگی میں پیش آنے والی مختلف مشکلات’ رکاوٹوں اور مسائل کے حل کے لیے موثر اور مجرب لوح ہے۔ ہر فرد کو اس سے فائدہ اُٹھانا چاہیے۔

لوحِ خوش قسمتی

لوحِ خوش قسمتی
                   
      خاص کواکبی حالتوں یعنی کواکب کی آپس مےں سعد نظرات’ شرف’ اوج اور بعض خاص یوگ بننے کے اوقات میں لوح خوش قسمتی تیار کی جاتی ہے۔زندگی کے عمومی مسائل کے خاتمہ کے لیے یہ مجرب ہے۔کسی بھی خاص مقصد کے لیے یہ لوح بنوائی جا سکتی ہے۔زندگی میں پیش آنے والی مختلف مشکلات’ رکاوٹوں اور مسائل کے حل کے لیے موثر اور مجرب لوح ہے۔ ہر فرد کو اس سے فائدہ اُٹھانا چاہیے۔

Wednesday, 30 December 2015

Amethyst Gemstone

A gorgeous purple gemstone, the amethyst is said to bring strength, courage, and peace to the wearer. These benefits can help promote healing. It’s a soothing stone with peaceful properties, with a quiet energy that should also help release creativity. Since the stone has such tranquil qualities, it’s a great gift for anyone suffering from anxiety, mood disorders, and addictions. Wear it anywhere to promote spiritual and physical health.





Tuesday, 29 December 2015

Garnet Stone

Garnet Stone


The gorgeous, deep shades of red in the garnet are said to energize wearers, which could help them deal with health issues. Wear garnet to give your whole system a boost, revitalize your body, and promote your emotional well-being by boosting your confidence. The stone is also said to bring protection from evil and bad karma. Wear your garnet anywhere, but near the heart is said to be optimal.

Monday, 28 December 2015

لوحِ آیت ُالکرسی/ردسحر و تحفظ

لوحِ آیت ُالکرسی/ردسحر و تحفظ

     یہ لوح جادو’ سحر’کالے علم’ ڈھایہ ‘ہانڈی’ آسیب’ اثر’ حاضرات’ جنات’ہمزاد’ سایہ’پریوں اور دیگرمرئی و غیرمرئی مخلوقات’ عملیاتی اور سحری اعمال سے تحفظ اور ان کے خاتمے کے لیے ہر درجہ موثر ہے۔ یہ لوح فرد ذاتی استعمال اور افراد خانہ کے لیے الگ الگ استعمال کے لیے بھی طلب کر سکتاہے۔ جو فرد اپنے گھر کو ان خرابیوں اور اثرات سے محفوظ رکھنا چاہیں وہ بھی اس کو گھر میں رکھ کراس کے فوائد سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔کسی بھی قسم کے بد اثرات اور اعمال سے محفوظ رہنے کے لیے اس لوح کا استعمال ہمارے تجربہ کے مطابق حد درجہ موثر ہے۔

Sunday, 27 December 2015

Rose Quartz

            A popular gemstone, the pink-hued rose quartz is said to help heal heartaches. Closely associated with love, the rose quartz seems to have a soothing, gentle energy that can calm an agitated wearer. To get the most benefit from a rose quartz, wear the gemstone on a pendant around your neck. This allows the stone to stay close to your heart and help close emotional wounds, promote self-love, and keep your heart open to positive relationships. A gift of a rose quartz can be a wonderful message to someone going though a divorce, breakup, family estrangement, or any struggle with loneliness and lack of inner peace.


Saturday, 26 December 2015

Blood Stone

Blood Stone



لوحِ خوش قسمتی

لوحِ خوش قسمتی
                   
      خاص کواکبی حالتوں یعنی کواکب کی آپس مےں سعد نظرات’ شرف’ اوج اور بعض خاص یوگ بننے کے اوقات میں لوح خوش قسمتی تیار کی جاتی ہے۔زندگی کے عمومی مسائل کے خاتمہ کے لیے یہ مجرب ہے۔کسی بھی خاص مقصد کے لیے یہ لوح بنوائی جا سکتی ہے۔زندگی میں پیش آنے والی مختلف مشکلات’ رکاوٹوں اور مسائل کے حل کے لیے موثر اور مجرب لوح ہے۔ ہر فرد کو اس سے فائدہ اُٹھانا چاہیے۔

What Is LOH- NAQOOSh AND TALISMATS

تعویذات’نقوش’ طلسمات اور الواح

     آپ کسی بھی مسئلے جیسے کہ شادی’اولاد’تسخیر و رجوع خلق’حصول جاہ و منزلت’ مرتبہ’عزت دولت’ شہرت’ مقدمے میں کامیابی’ دشمن پر فتح’شر سے حفاظت’ردِ سحر’خاتمہ آسیب’حصول علم اور ذہانت نوکری’ترقی’رزق’ مردانہ و زنانہ خصوصی امراض و کمزوری سے نجات’مختلف ذہنی’اعصابی’ جسمانی اور روحانی امراض سے شفاءوغیرہ کے لئے حسب ضرورت عملیاتی مدد حاصل کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ خاص اوقات’ جب کواکب شرف یا ہبوط’ اوج یا زوال کی حالت میں ہوں یاآپس میں خصوصی نظرات بنا رہے ہوں)یعنی جب علوم مخفی کے حساب سے کواکب انتہائی اچھی حالت یا انتہائی بری حالت میں ہوں یا ایسی ہی ملتی جلتی کوئی اور سعد یا نحس حالت ہو(‘ تب بھی خاص عملیات تیار کئے جاتے ہیں۔اس سلسلے میں مزید تفصیل ذیل میں بیان کی جا رہی ہے تاہم پھر بھی کوئی بات وضاحت طلب ہو تو آپ اپنا پتہ لکھا جوابی لفافہ ارسال کر کے پوچھ سکتے ہیں۔

Wednesday, 4 November 2015

Benefits Of peridot Stone

Benefits Of Peridot Stone

Peridots increase strength and vitality in people.

• They have a calming effect on the wearer. They are also said to bring happiness and warmth in the lives of people.

• They increase strength in people and reduce anxiety.

• When used as a necklace, they become a protector against negative emotions.

• They are known to have healing effect on liver and gall bladder.

Monday, 2 November 2015

Neelam Stone

Natural Neelam Seloon stone for sale.

Thursday, 22 October 2015

Garnet Stone Benefits

Mystical and Astrological Benefits :
Garnet is the stone of protection and manifestation. It protects the
wearer from negativities and evil thoughts. Also, it helps to
achieve the goals set in life by its possessor.
It is especially beneficial for those who have to travel rather
regularly. It ensures safe travelling for them.
It induces passion, fire, energy, and stability. It is believed to bring
good luck in love and relationships.

Wednesday, 21 October 2015

Emerald Stone Healing

Emerald Spiritual Energy

A stone of aspiration and inspiration,
Emerald opens the heart, clearing and
strengthening one’s connection to Divine
Love, and sustaining one in their spiritual
journey. It encourages one to live and act from the heart, offering
unconditional love and compassion in daily life and relationships, and
to be open to receive love from others

Saturday, 10 October 2015

Amethyst Gemstone

Amethyst Healing Properties

Healing Amethyst Cluster.. Increases nobility .. Spiritual awareness ... Psychic abilities ..Inner peace and healing .. Healing of body, mind & soul ..Positive transformation ..Meditation .. Balance life.. Relieves stress .. increase Communication skill

Friday, 9 October 2015

Lapis Lazuli Stone

Lapis Lazuli is said to be associated with self-confidence, truthfulness, openness and inner tranquility. Lapis Lazuli is the ancient stone of mental and psychological health. It promotes spiritual healing, mental calmness and strength of will. It increases psychic abilities and allows for spiritual growth.
When used during meditation, it aids in detaching one from the physical body and allowing for a deeper and more open state of consciousness. Therefore, for a beginner it can be quite scary and create a feeling of panic as one feels as if he/she is loosing touch with the body completely. As a result, it is wonderful for establishing a connection with the creative force and receiving information from other plains of consciousness.

Saturday, 3 October 2015

RUBY STONE BENEFITS

Ruby Stone Benefits

Ruby stones are stones of love, passion, vitality and power. Its main chakra is the heart and has the astrological sign of Leo, Scorpio, Cancer and Sagittarius. It is theJuly birthstone.

A ruby stone benefits those in particular who are leaders, both secular and religious. As well as those who aspire to become a leader.

It gives guidance when making decisions and helps to fulfill your dreams even if that means changing the world.

Thursday, 1 October 2015

Wednesday, 30 September 2015

Amythest Gemstone

Clear and real piece of amythest

Real Coral stone in Silver ring

Its natural Coral About 8 years old.
Now a days it very difficult to find out real Coral.
Its in silver ring.
Price including ring price 8000 rs.

Monday, 28 September 2015

Wednesday, 2 September 2015

LOH for Good Luck, Money and Hounr.


Its a suggested loh for jobless and people facing losses in business.

Suggested stone for heart patients


People Facing heart attack and other heart problem, i suggest them to use this Stone, Inshallah they will feel betterment.

Heart Stone


People Facing heart attack and other heart problem, i suggest them to use this Stone, Inshallah they will feel betterment.

لوحِ آیت ُالکرسی/ردسحر و تحفظ


لوحِ آیت ُالکرسی/ردسحر و تحفظ
یہ لوح جادو’ سحر’کالے علم’ ڈھایہ ‘ہانڈی’ آسیب’ اثر’ حاضرات’ جنات’ہمزاد’ سایہ’ پریوں اور دیگرمرئی و غیرمرئی مخلوقات’ عملیاتی اور سحری اعمال سے تحفظ اور ان کے خاتمے کے لیے ہر درجہ موثر ہے۔ یہ لوح فرد ذاتی استعمال اور افراد خانہ کے لیے الگ الگ استعمال کے لیے بھی طلب کر سکتاہے۔ جو فرد اپنے گھر کو ان خرابیوں اور اثرات سے محفوظ رکھنا چاہیں وہ بھی اس کو گھر میں رکھ کراس کے فوائد سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔کسی بھی قسم کے بد اثرات اور اعمال سے محفوظ رہنے کے لیے اس لوح کا استعمال ہمارے تجربہ کے مطابق حد درجہ موثر ہے۔

Sharfa Mareek


راہنمائے تل شناسی


راہنمائے تل شناسی
            تلوں کے موضوع پر یہ سب سے پہلی اور جامع کتاب ہے۔ اس سے پہلے اس موضوع پر اس طرح کی کوئی کتاب شائع نہ ہوئی ہے۔اس کتاب میں انسانی جسم کے تمام حصوں پر تلوں کے اثرات اور احکام کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔عورت یا مرد کے حوالے سے تلوں کے اثرات و احکام میں کیا فرق ہے؟ یہ امر اس کتاب کی اہم خاصیت ہے۔

Tuesday, 24 March 2015

Yellow Agate

BEAUTIFULL piece of yellow aqeeq.
Its Good Luck stone.

Wednesday, 18 March 2015

Big Size Coral

Its 18 ct coral Gemstone.
Its 100 % natural Coral.
Not heated.
Not coloured.

Tuesday, 17 March 2015

Gemstone

Lucky Stone
Lucky Stone
It is wise to know about your lucky stone, it can be used for different problems of your life. Wear your lucky stone and take your life on a smooth path.
There are arrangements from the organization to get these stones. You will be given original stones and it is guaranteed.

Kitabi Course Ilm Taskheer

Its a detail Book on Taskheer or Hazrat.
Just Rs 600.

Tuesday, 17 February 2015

Friday, 19 December 2014

Feroza Ring

Its a beautifull piece of feroza ring

Sunday, 7 December 2014

Peridot

Its a beautiful piece of peri dot gemstone.
Its use increase your financial position

Friday, 5 December 2014

MOH E NAJAF

Benefits of Moh e najaf gemstone
It is helpful in removing any kind of fear in heart. It also creates feeling of love and kindness in some one' heart and makes people open-hearted. It is helpful in removing all negative thinking in human mind and gives positive thoughts.  Moh-e-Najaf also minimizes the feelings of anguish and pain in one's heart. It discharges white invisible rays.

Saturday, 14 June 2014

Daily Horoscope In Urdu

آج کا دن کیسا گزرے گا

June 13, 2014

حمل

حسن اور جمال کسی نہ کسی صورت زندگی میں داخل ہوتا نظر آتا ہے۔ کسی بھی بے ہودہ حرکت سے بچیں۔احکام اعلیٰ سے کام نکلوانے کے لیے موزوں وقت ہے۔

ثور

جراحی کے لیے مناسب وقت ۔شادی بیاہ کے لیے مناسب وقت نہیں۔بہن بھائیوں سے چلتی آ رہی رنجشیں دور ہونے لگیں گی۔ مالی حالات بہتر رہیں گے۔ دشمن بدمزگی پیدا کر سکتے ہیں۔

جوزا

گھریلو ماحول بہتر رہے گا۔ مشترکہ بنیادوں پر کی گئی ڈیلز فائدہ نہیں دیں گی۔موسم کا لطف اُٹھائیں گے۔ مزاج میں تبدیلی کا عنصر غالب رہے گا۔قرضہ جات سے نجات ملے گی۔

سرطان

راز زندگی دوسروں پر کُھلنے نہ دیں اور دشمن کو کمزور نہ سمجھیں وہ آپ کی کمزوریوں کا فائدہ ضرور اٹھانا چائیں گے۔کام سے زیادہ نیند کو ترجیح دیں گے۔ سفر میں محتاط رہیں، چوٹ و حادثے کا خطرہ ہے۔

اسد

صحت اچھی رہے گی اور کھانے پینے میں رجحان رہے گا۔چھپی ہوئی باتیں اور دشمن آپ پر ظاہر ہوں گے۔ محنت کو جاری رکھیں۔تحریری صلاحیت میں اضافہ ہو گا۔

سنبلہ

خاص طور پر مرد حضرات بگڑے ہوئے معاملات میں بہتری لانے کی کوشش کریں گے۔ دانشمندی اور عقلمندی کی باتیں کریں گے۔ دوسرے آپ سے متاثر بھی ہوں گے۔

میزان

انعامی سکیمیں، بانڈ پرچی وغیرہ کھیلتے ہیں تو انعام نکلنے کی توقع ہے۔ بُری خبر سننے کو ملے گی۔قانونی معاملات آپ کے حق میں انجام پائیں گے۔

عقرب

مزاج میں تبدیلی کا عنصر غالب رہے گا اخراجات میں اضافہ ہو گا۔حکام اعلی سے کام نکلوانے کے لیے موزوں وقت ہے۔ نئے لوگوں سے ملاقات ہو گی۔ سفر میں کامیابی نہیں ہو گی۔

قوس

آسان ذرائع آمدن کا راستہ اختیار کریں گے۔ رفاعی کاموں میں زیادہ سے زیادہ حصہ لیں گے۔جواہرات کی طرف خاصی دلچسپی لیں گے اور اس کا استعمال کرنا فائدہ مند ثابت ہو گا۔

جدی

مہمانوں کا آنا ہو سکتا ہے۔اولاد کی خوشی ملے گی ۔ اپنی ذات پر خاصی توجہ دیں گے۔کھانے پینے کی طرف رجحان رہے گا اور اچھی غذا کھائیں گے۔

دلو

پرندے آزاد کروائیں۔عشق و محبت کے معاملات میں رجحان بڑھے گا۔ حصول تمنا بھی ممکن ہے۔ اولاد کے معاملات توجہ طلب رہیں گے۔ خواہشات کی تکمیل کے لیے محنت کریں گے۔

حوت

جنسِ مخالف کے ساتھ بہتر تعلقات استوار ہوں گے۔اشیاء کی توڑ پھوڑ اور ضروری مرمت کا وقت ہے۔ کاموں کو کرنے کی بجائے ان کو اگلے دنوں پر ٹالنے کی کوشش میں ہوں گے۔

Saturday, 7 June 2014

Gemstone

Jewelry

                        Your Solutions ' Health '  blessing and expand employment and livelihood  , health seeking various diseases . And time to achieve social dignity , spiritual solutions ,  and problem solutions for everyday problems  , blockages in academic courses and being attracted to the knowledge of the mind '   for higher education ,  to avoid witchcraft , sorcery regarding the treatment of birth horoscope etc. Choose suitable rocks. stars stones and gems to use in order to remove evil achievements in life will increase.
Simulation / real stone
                        Stones have always full three hours. Although Imitation stones are always formed, but today, thanks to modern science has developed a lot of duplicate work. Better than the original copy is available. The price is too low. But my advice is that they have not benefited from the use of fake rocks can be. So much money, so buy cheap stone but actually , it would be a real benefit not gaurnh. Imitation stone is like you are wearing colored glass yaplastk .
Appropriate price
                        Organization for your precious gems and stones than selecting only low and middle value, not valid with stones / gems offers., You can refer to all types of stones are seeking. Every rock type and weight In terms of its value is.

Tuesday, 20 May 2014

السحر العجیب فی جلب الحبیب Al Shar ol ajeeb fil jalb al habib

      اس کتاب کے مصنف عبدالفتاح السید الطوخی ہیں۔ خالد اسحق راٹھور کی زیر نگرانی اس عربی کتاب کا اُردو ترجمہ شائع کیا گیا ہے۔ یہ کتاب قدیم ترین اور عجیب و غریب عملیات و طلسمات لیے ہوئے ہے۔ محبت، حب، تسخیر، بغض، جنات اور دیگر مخلوق مثلاً ملک احمر ملکہ عاینتہ سے کام لینے، دشمنی، صحت، ظالم کے قتل،غائب کی حاضری، چوری کے لیے، گاہکوں کو متوجہ کرنے، حمل ہونے اور بندش جیسے کم و بیش دوسو کے قریب لاجواب اور ایسے اعمال جو اس سے قبل کسی فرد کی نظروںسے نہ گزرے ہوں گے، اس کتاب کا حصہ ہیں۔کتاب میں تمام عربی عبارت کو اعراب لگا دی گئی ہیں تاکہ پڑھنے میںآسانی رہے۔








Saturday, 17 May 2014

Daily Horoscope

آج کا دن کیسا گزرے گا

May 17, 2014
حمل
صحت اچھی رہے گی۔ معاملات میں آسانی پیدا ہو گی اور لوگوں سے متعلق کام ہونے کی توقع ہے۔حصول حق کے لیے جدوجہد مثبت رنگ لے گی۔

ثور
مخالفین پر غلبہ رہے گا۔چھوٹے موٹے مسائل سے پریشان نہ ہوں، کامیابی حاصل ہو گی۔ گھریلو کاموں اور گھر کی تزئین و آرائش کا رجحان رہے گا۔

جوزا
مخالفین سے محتاط رہیں، کچھ نہ کچھ حرکت ضرور کریں گے۔ کسی نئی جگہ زمین یا مکان وغیرہ کا سودا نہ کریں۔ مستقبل میں پریشانی ہو گی۔ لڑائی جھگڑے سے بچیں۔

سرطان
شراکتی معاملات میں نقصان اور پریشانی ہو گی۔ مالی معاملات میں تناؤ رہے گا۔ اپنے اخراجات کو کنٹرول کریں۔بلاوجہ دوسرں کی لڑائی اپنی گردن میں ڈالیں گے۔

اسد
اپنے آپ کو عقل کل خیال نہ کریں۔ جن باتوں کی سمجھ نہیں اِن کے حوالے سے کسی سے مشورہ کرنا مناسب رہے گا۔ شریک حیات پر دباؤ بڑھانے سے حالات میں تناؤ پیدا ہو گا۔

سنبلہ
چھپی ہوئی باتیں ظاہر ہوں گی۔ جو باعث صدمہ بھی ہو سکتی ہیں۔ لوگوں سے توقعات پوری نہ ہوں گی۔ ملازم فائدہ مند ثابت نہ ہوں گے۔ سفر کا امکان رد ہو گا۔

میزان
صدقہ خیرات ضرور کریں۔ جو بھی مشکل آئے گی آپ کی مستقل مزاجی سے حل ہو جائے گی۔ اچھی خوراک ملے گی اور بیرون ملک سے متعلق معاملات آگے چلیں گے۔

عقرب
خفیہ دشمن حرکت میں آئیں گے اور نقصان پہنچانے کی کوشش کریں گے۔دوران سفر گاڑی کی خرابی متوقع ہے۔ اپنی بات پر اڑے رہیں گے۔

قوس
صحت اچھی رہے گی۔ گھریلو معاملات میں محتاط رویے کی ضرورت ہے۔ اولاد پر خصوصی توجہ دیں، دیکھیں وہ کیا کر رہے ہیں۔ گھر کی ڈیکوریشن پر توجہ دیں گے۔

جدی
دوست و احباب کے ساتھ محفل کا امکان ہے۔ کھانے پینے کی طرف رجحان رہے گا۔ بچوں کے معاملات توجہ طلب ہوں گے۔ بیرون ملک سے اچھی خبر متوقع ہے۔

دلو
نئی یا پرانی سواری خریدنے کے خواہش مند ہیں تو موزوں وقت ہے۔ گھریلو سکون کے لیے متلاشی رہیں گے۔ رشتہ وغیرہ کی تلاش کرنے والوں کو کامیابی ملنے کا امکان ہے۔

حوت
اگر کامیابی چاہتے ہیں تو کچھ سخت اقدام اٹھانے ہوں گے۔عزیز و اقاراب سے حسب منشاء مدد نہ ملے گی۔ وراثتی اُمور کے حل کچھ نہ کچھ ملنے کی اُمید ہے۔